فیکٹریاں کھولنے کیلئے طریقہ کار بنایا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس او پیز بنانے کی ہدایات جاری کردیں

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ لیبرز کو 14 اپریل کے بعد صنعتیں مرحلہ وار کھولنے کے لیے ضابطہ کار بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال […]

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ردعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے 2 اپریل کو ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ […]

کورونا وائرس بچوں کے لئے بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا ۔۔۔ ؟؟ نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث سب سے پہلے دنیا بھر میں اسکولوں کو بند کردیا گیا تاکہ اس کے حملے سے بچے محفوظ رہیں لیکن اس کے باوجود بھی بچوں کے متاثر ہونے کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔اب تک کے مطالعے اور تجزیے […]

حکومت نے دیہاڑی دار افراد کا ڈیٹا موجود نہ ہونے کا اعتراف کر لیا، پریشان کن خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ فی الحال لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے دیہاڑی دار افرادکا ڈیٹا حکومت کے پاس نہیں ہے۔اسلام آبادمیں […]

برطانیہ میں ایک ہی روز میں کوروناسے600سے زائد افرادہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع ہونے کا سلسلہ جاری، اب تک کتنے کروڑ روپے جمع ہوئے؟صوبائی حکومت نےبتا دیا

سندھ(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات جمع ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اور اس حوالے سے صوبائی حکومت کو مزید چھ کروڑ 84 لاکھ سے زائد کے عطیات موصول ہوئے ہیں۔ بیرسٹر […]

2افراد کو کورونا وائرس کا مریض سمجھ کردفن کر دیا گیا، لیکن بعد میں رپورٹ میں کیا آیا؟حیران کن انکشاف

فیصل آباد (پی این آئی) صنعتی شہر فیصل آباد میں 2 افراد کا انتقال ہوا تو انہیں کورونا کے مریض سمجھ کر ریسکیو اہلکاروں نے ان کی تدفین کردی تاہم بعد از مرگ ان کی رپورٹس آئیں تو انکشاف ہوا کہ دونوں ہی کورونا کے […]

بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیور خواجہ محمود خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ محمد شفیق کے کزن اور آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ محمد یاسین اور چوہدری اظہر محمود کے قریبی دوست بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیور خواجہ محمود خان عرف ڈیو کرونا وائرس سے بیماری کے […]

معروف پا کستانی کرکٹر نے ٹائیگر فورس میںشامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

لاہور (پی این آئی )معروف کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان مجھے اس قابل سمجھتے ہیں کہ میں ٹائیگر فورس کا حصہ بنوں ،تو میں سب سے پہلے اس میں شرکت کروں گا ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات […]

گاؤں کے لوگوں نے ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی،پورا گائوں سیل ،باہر سے آنے والوں پر پابندی لگا دی گئی

گلگت (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کا سہارا لیا جارہا ہے، یہ مہم بھی چلائی جارہی ہے کہ کورونا وائرس اس وقت تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ اسے لینے باہر نہیں […]

close