مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے متاثرہ افراد داخل کرنے کا بھونڈا الزام، پاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کی جانب سے دراندازی اور کورونا سے متاثرہ افراد کو مقبوضہ کشمیر بھیجنے کے بھارتی الزامات کو گمراہ کن اور انتہائی بے بنیاد قرار دیا ہے۔ڈائریکٹرجنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی […]

دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس کورونا سے ہار گئی

فرانس(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ‘ٹور ڈی فرانس’ ملتوی کردی گئی۔فرانسیسی اخبار کے مطابق ٹور ڈی فرانس اب 27 جون کی بجائے 29 اگست کو شروع اور 20 ستمبر کو ختم ہو گی۔ٹور ڈی فرانس کے منتظمین […]

کورونا سے پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 100سے بڑھ گئی، مجموعی متاثرین 5984 ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 11 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 107ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5984 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 107 ہلاکتوں میں سے سب سے […]

کورونا کا شکار، دنیا بھر میں ایک لاکھ 23ہزار سے زائد ہو گئے

امریکہ(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد19 لاکھ 55 ہزار 778 ہوگئی ہے، جبکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار 450 ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار 938 افراد […]

پاکستانی ڈرائیوروں کی اسپین میں نیک نامی،طبی عملے کے لیے مفت گاڑیاں چلا دیں

اسپین(پی این آئی)اسپین میں مقیم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے کورونا وائرس سے لڑنے والے مسیحاؤں کے لیے اپنی گاڑیاں وقف کردیں۔مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بارسلونا کے اسپتالوں کو جانے والے طبی عملے کو مفت سواری کی سروس فراہم کرنے لگے۔عرب میڈیا کے مطابق […]

تجربات جاری، چین میں کورونا ویکسین کی دو نئی اقسام آزمائش کے لئے منظور

چین(پی این آئی)چین نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے مزید دو ویکسینوں کے کلینیکل تجربات کی منظوری دے دی۔چین کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے عہدے دار نے بتایا کہ کلینیکل تجربات کی منظوری سے ویکسین کو ابتدائی طور پر انسانوں پر آزمانے کا […]

وسیم اکرم کا مونچھیں بڑھانے کے بعد جملہ وائرل، مچھ نہیں تے کچھ نہیں ۔۔۔

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ وہ مونچھیں رکھیں یا نہیں، ساتھ ہی دو تصویریں بھی شیئر کر دیں تا کہ جواب دینے والوں کو آسانی ہوسکے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وسیم اکرم […]

اداکارہ ژالے سرحدی نے کہہ دیا کہ مثبت سوچ آپ کو آپ کے پیاروں کے لیے نتیجہ خیز بنا سکتی ہے

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ ہم حالات پر تو قابو نہیں پاسکتے ہیں لیکن خوش اور مثبت تو ہوسکتے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر […]

پنجابی فلموں کے نامور ولن اسد بخاری کا 90 سال کی عمر میں انتقال

لاہور (پی این آئی)لالی ووڈ کےمشہور اداکاراسد بخاری90برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے، انہیں گلبرگ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، اسد بخاری نے اپنے فلمی کیریئر میں چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا۔پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ولن اسد […]

سمارٹ ہیلمٹ دبی میں کورونا ٹیسٹ کے لیے استعمال ہو گا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا گیا۔ دبئی میں پہلی بار لوگوں میں کورونا وائرس کا پتہ لگانے کے لئے اسمارٹ ہیلمٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف […]

جمعہ، تراویح اور اعتکاف پر پالیسی کا اعلان 18 اپریل کو علماء سے مشورے کے بعد ہو گا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تراویح، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کے بارے میں پورے ملک کے لیے فیصلہ 18 اپریل کو علمائے کرام کے ساتھ مشاورت اور مفاہمت سے کیا جائے […]

close