کراچی(پی این آئی)رکشہ ڈرائیور، سبزی فروش نامعلوم قاتلوں کا نشانہ بن گئے،کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا فلائی اوور کے قریب یونیورسٹی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔عزیز بھٹی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج صبح لگ […]