کراچی(پی این آئی)اب نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کےلیے دستیاب ہوں گے، مرتضیٰ وہاب نے سندھ حکومت کی پالیسی واضح کر دی۔ترجمان سندھ حکومت، مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف نیب کے احتسابی اسپرے سے چھپنے کی کوشش میں ہیں۔ایک بیان میں پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے چینی پر سبسڈی کی نہیں صرف ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی، تب وافر سٹاک موجود تھا، شہزاد اکبر نے بیان دے دیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی مسلسل جھوٹ بول […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) یا نبی ﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام، مسجد نبوی ﷺ31 مئی سے کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، پوری مسجد بتدریج کھولی جائے گی، پو۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کل سے مسجد نبوی کھولنے […]
لندن(پی این آئی)اگر حالات ٹھیک رہے تو اکتوبر کے آخر تک ویکسین سامنے لانے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی کمپنی کا دعویٰ۔امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ […]
نیویارک (پی این آئی)کانگو میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عامر اسلم کو اقوام متحدہ نے امن میڈل سے نوازدیا۔اقوام متحدہ نے کانگو میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے شہید سپاہی عامر اسلم کو اقوام متحدہ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مجھ سے کون شادی کرے گا؟ عائشہ عمر، یہ عائشہ عمر کون ہے؟ شیخ رشید کا شادی کے سوال پر دلچسپ رد عمل۔کنوارے سیاست دان شیخ رشید کی شادی کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آگیا ہے، لاہور میں پریس کانفرنس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان، کورونا ڈیوٹی پر ڈاکٹروں، طبی عملے کو یکم مارچ سے اضافی تنخواہ، کورونا سے جاں بحق ڈاکٹرز، طبی عملے کو شہدا پیکج دیا جائے گا۔ بلوچستان حکومت نے کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو شہدا پیکج دینے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آٹا، چینی، چاول، دودھ، مرغی، گوشت، آلو، گڑ، صابن سمیت 12 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں، ٹماٹر پیاز، انڈے، لہسن اور دالوں کی قیمتوں میں کمی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستورجاری ہے۔گزشتہ ہفتے آٹا، چینی، دال مونگ، […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کتا مار مہم شروع، ایک آوارہ کتا لاؤ، دو سو روپے پاؤ، محکمہ لائیو سٹاک نے مہم شروع کر دی۔محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کر لانے پر نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔پشاور […]
لاہور(پی این آئی)نواز شریف کے مخالفین کا ہر حربہ ہمیشہ کی طرح الٹا ہو گیا، تصویرکے آؤٹ ہونے پر پی ٹی آئی کے تبصروں پر مریم نواز کا رد عملمسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ایک جھلک […]