کورونا کے ہاتھوں لاہور پولیس کی پہلی قربانی، تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل دم توڑ گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے ہاتھوں لاہور پولیس کی پہلی قربانی، تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل دم توڑ گیا،لاہورپولیس میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ […]

خواتین کی عید ہو گئی، پنجاب میں قواعد کے تحت بیوٹی پارلرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی، حجام کی دکانیں بھی کھل گئیں

لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب نے ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 مئی سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے تحت ایس او پیز اور […]

نیب کا ہمارے دور میں غلط استعمال ہوا، اب بھی غلط استعمال ہو رہا ہے، ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی)نیب کا ہمارے دور میں غلط استعمال ہوا، اب بھی غلط استعمال ہو رہا ہے، ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اعتراف کر لیا،مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تافتان میں حکومتی بدنظمی کے بعد تباہی […]

کورونا سے جنگ کے دوران سکول سب سے آخر میں کھلیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے دوران سکول سب سے آخر میں کھلیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو حکومت دوبارہ بندشیں لگانے پر مجبور ہوگی، بہت سی […]

سیری سیکٹر میں گندم کی کٹائی کے دوران بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر گولہ باری

سیری(پی این آئی)سیری سیکٹر میں گندم کی کٹائی کے دوران بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر گولہ باری،بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ماہ رمضان میں بھی کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر فصل کی کٹائی کے دوران بھارتی فوج کی بلا اشتعال […]

سندھ میں زکوہ کے مستحقین کے لئے عید سے قبل امداد، 18کروڑ جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ میں زکوہ کے مستحقین کے لئے عید سے قبل امداد، 18 کروڑ جاری،سندھ حکومت نے بے نظیرمعاونت کارڈ کے رجسٹرڈ مستحقین زکوٰۃ کے لئے عید پیکیج جاری کردیا۔ محکمہ زکوٰۃ و عشر سندھ نے 18 کروڑ روپے سے زائد کی رقم جاری […]

کورونا ہے، اجلاس میں نہیں آ سکتا، فواد چوہدری کا خط، 15 مئی کو ایوان میں آ کر بتائیں کہ آپ کی وزارت کورونا کو روکنے کے لیے کیا کر رہی ہے، ڈپٹی اسپیکر کا جواب

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ہے، اجلاس میں نہیں آ سکتا، فواد چوہدری کا خط، 15 مئی کو ایوان میں آ کر بتائیں کہ آپ کی وزارت کورونا کو روکنے کے لیے کیا کر رہی ہے، ڈپٹی اسپیکر کا جواب،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے […]

لاڑکانہ کے محلہ علی گوہر میں 6افراد کی پراسرارہلاکت، کورونا کا شبہ، علاقہ سیل کر دیا گیا

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے محلہ علی گوہر میں 6افراد کی پراسرارہلاکت، کورونا کا شبہ، علاقہ سیل کر دیا گیا،لاڑکانہ کے گنجان آباد محلے علی گوہر آباد میں 6 افراد کی ہلاکت کے بعد پورا محلہ سیل کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق کے مطابق ایک […]

وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا عہدہ چھوڑ دیا، حفیظ شیخ کو منصب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا عہدہ چھوڑ دیا، حفیظ شیخ کو منصب دے دیا،وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا عہدہ چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی […]

شہزاد اکبر نیب کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہیں، ن لیگی رہنما نے الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)شہزاد اکبر نیب کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہیں، ن لیگی رہنما نے الزام عائد کر دیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شہزاد اکبر پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو ٹپس دینے کا الزام عائد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ […]

کراچی کے سرکاری ہسپتالوں کے نرسنگ سٹاف کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک روزانہ پریس کلب پر احتجاج کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی کے سرکاری ہسپتالوں کے نرسنگ سٹاف کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک روزانہ پریس کلب پر احتجاج کا اعلان،کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے نرسز نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے منگل کو کام چھوڑ کر کراچی پریس کلب پر احتجاج کیااور […]

close