سب سے اہم خبر آ گئی، اہم ترین بریفنگ جنرل ندیم رضا، جنرل قمر جاوید باجوہ، ایڈمرل ظفر محمود عباسی ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈی (پی این آئی)مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹویٹر پر جاری […]

کراچی والے خوش ہو جائیں آنے والے دنوں میں بارش نہیں تو شدید گرمی کی لہر بھی نہیں آ رہی، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد میں ہیٹ ویو اور بارش کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا گیا۔ دو سے تین روز کے دوران درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ […]

پشاور پولیس نے اسمگل شدہ سامان صوفہ کلاتھ، کپڑا،ڈور لاکس، سگریٹ اورسپیر پارٹس سے بھرا ڈمپر پکڑ لیا

پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس نے اسمگل شدہ سامان صوفہ کلاتھ، کپڑا،ڈور لاکس، سگریٹ اورسپیر پارٹس سے بھرا ڈمپر پکڑ لیا۔ کیپٹل سٹی پولیس نے نان کسٹم پیڈ اشیاء کے سمگل کرنے کی اطلاع پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد […]

کورونا کے علاج کا بل 11 لاکھ ڈالر؟ امریکہ میں کورونا کا مریض 62 دن ہسپتال میں رہا صحتیابی پر ہسپتال نے 11 لاکھ ڈالر کا بل تھما دیا

سیاٹل (پی این آئی) امریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس […]

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق […]

جسٹس وقار کے خلاف نازیبا زبان پشاور ہائی کورٹ سے وزیراعظم عمران خان، فروغ نسیم فواد چوہدری، فردوس عاشق کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کے نوٹسز جاری کردیے۔پشاور ہائی کورٹ […]

چین کی ہواوے کمپنی دنیا کی نمبر ون موبائل کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا، کوریا کی سام سنگ دوسرے نمبر پر چلی گئی

بیجنگ(پی این آئی)چین کی ہواوے کمپنی دنیا کی نمبر ون موبائل کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا، کوریا کی سام سنگ دوسرے نمبر پر چلی گئی۔ہواوے کافی عرصے سے اسمارٹ فونز تیار کرنے والی کمپنینوں کی فہرست میں دوسرے یا تیسرے نمبر پر موجود ہے، […]

اقوام عالم میں خطرے کی گھنٹی، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا پھر پھیلنے لگا، 100 سے زیادہ نئے کیس رپورٹ

بیجنگ(پی این آئی)اقوام عالم میں خطرے کی گھنٹی،، چین کےد ارالحکومت بیجنگ میںکورونا پھر پھیلنے لگا، 100 سے زیادہ نئے کیس رپورٹعالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر آئی ہے اور ایک دن میں 100 […]

ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں سے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں سے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ کمیٹی (یو این او سی ایچ اے) […]

بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور وفاقی وزیر مراد سعید کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور وفاقی وزیر مراد سعید کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید اور اپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی اور […]

اس سال جولائی کے آخری عشرے میں حج ہو گا کہ نہیں، لاکھوں خواہشمندوں کی نظریں سعودی فیصلے کی طرف

جدہ(پی این آئی)اس سال جولائی کے آخری عشرے میں حج ہو گا کہ نہیں، لاکھوں خواہشمندوں کی نظریں سعودی فیصلے کی طرف۔عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی عرب رواں سال حج محدود کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا اعلان کر سکتا ہے جو […]

close