کراچی (پی این آئی ) سٹاک مارکیٹ مندے کا شکار، کاروبا 45 منٹ کے لئے معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز میں سٹاک مارکیٹ چند لمحات میں کریش کر گئی۔ 100 انڈیکس کے 1685 پوائٹنس گر گئے۔ سرمایہ […]
نئی دہلی(پی این آئی) کرونا وائرس کا خوف اب کھیل کے میدان ویران کرنے پر تل گیا۔ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ انڈیا میں آئندہ ہونے والے بین الاقوامی میچز خالی سٹیڈیم میں کروائے جائیں۔یہ احکامات حکومت کی جانب سے کروناوائرس سے […]
بلوچستان (پی این آئی) حکومت نے ایران سے آنے والے سندھ کے شہریوں کو صوبے میں قرنطینہ میں رکھنے سے انکار کردیا۔بلوچستان حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے رہائشیوں کو سکھر تک پہنچایا جائے گا۔ادھر سندھ حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر ورکرز […]
گلگت(پی این آئی) بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شگر کے رہائشی مظہر علی […]
پشاور (پی این آئی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے بعد پشتو گلوکارہ بھی حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی۔صوفیہ کیف نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاوس میں 3 ویڈیوز بنائی ہیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا گیا ۔جیسے ہی ویڈیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی باکسر محمد وسیم ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی باکسر محمد وسیم کوئٹہ سے اسلام آبادآ رہے تھے ،محمد وسیم 28 مارچ کو ہونے والی فائٹ کی ٹریننگ کیلئے آرہے تھے کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا،محمد […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار بہروز سبزواری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور میزبان وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کے جوابات دیے . پروگرام کے آغاز پر بہروز سبزواری نے پشتو لہجے […]
دبئی(مپی این آئی)ایک طرف دنیا بھر میں پھیلی موذی کورونا وائرس کی وباءاور دوسری طرف سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل قیمتوں بارے جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تاریخی پستی کو چھو رہی ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق گزشتہ روز […]
پشاور (پی این آئی )حریم شاہ اور صندل خٹک کے بعد اب ایک گلوکارہ بھی سرکاری عمارت میں ویڈیو بنانے کے بعد تنازع کی زد میں آ گئیں ہیں اور اس پر مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے بیان بھی جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو نئے قوانین پر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔حکومت نے، سرچ انجن گوگل، فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب کو مذاکرات کیلئے مدعو کر لیا ہے۔اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی اے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان اور انڈیا سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے اقامہ رکھنے والے کارکنوں کو واپس آنے کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دینے کا اعلانکر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق کی یہ رعایت ان تارکین کے لیے ہے جن کے […]