بھارت میں کورونا کی پیدائش، کون ہے کہاں ہے؟ جانیئے

بھارت (پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کرفیو کے دوران ایک بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔والدین نے بیٹی کا نام کورونا رکھا ہے۔بچی کے نام کی وضاحت کرتے ہوئے اس کے رشتے دار کا کہنا تھا کہ یہ وائرس بہت خطرناک ہے۔اس نے […]

کورونا کا خطرہ، چشمہ اور لینسز پہننے والوں کے لیے خاص احتیاطی تدابیر

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے والا کورونا وائرس اب 197 تک پھیل چکا ہے اور ماہرین طب نے اس وائرس سے بچنےکے لیے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔جہاں ماہرینِ طب کی جانب سے جہاں […]

زائرین کو چھپا کرلاہورمنتقل کرنے کی کوشش ناکام ،درجنوں زائرین گرفتار

لاہور (پی این آئی) ایران سے آنے والے 25 زائرین کو گرفتار کر لیا گیاہے۔زائرین نے خود کو ٹرک میں سامان کے پیچھے چھپایا ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایران سے آنے والے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدستور مندی کا رجحان، کاروبار دو گھنٹے کے لیے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان بدستور برقرار ہے اور 100 انڈکس میں شدید مندی کے بعد آج کاروبار دو گھنٹے کے لیے روک دیا گیا ہے۔کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری مندی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان مگرپیٹرولیم لیوی کی شرح میں 6 روپے 26 پیسے فی لیٹر تک اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر عائد پیٹرولیم لیوی کی شرح میں 6 روپے 26 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر عائد […]

امریکی یونیورسٹی کے تحقیقاتی سینٹر کے مطابق امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک

امریکہ(پی این آئی)امریکی یونیورسٹی جون ہوپکنز کے تحقیقاتی سینٹر کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 422,915 ہو گئی ہے جبکہ 18,915 ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد اٹلی کے شہریوں کی ہے۔چین کے بعد کورونا وائرس […]

کورونا وائرس، کاروبار کے آغاز پرڈالر پاکستان میں مزید مہنگاہو گیا

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے ، پاکستان میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جس کے بعد ڈالر واپس 159 روپے کی سطح […]

معروف بھارتی گلوکارہ میں کورونا وائرس کی تشخیص, دوسری بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر سے پازیٹو آگیا۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، بالی ووڈ کے مشہور گانے ’بے بی ڈول‘ کی گلوکار ہ کنیکا کپور گزشتہ دِنوں امریکا سے بھارت واپس آئی […]

کورونا کا خطرہ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار ہو گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس عالمی وبا سے پنجاب میں پہلی ہلاکت بھی سامنے آ گئی۔پنجاب میں اس پہلی ہلاکت […]

کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، تمام شاپنگ مالز، کاروباری و تجاری مراکز و مارکیٹیں بند اور پبلک ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس دوران خلاف ورزی کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی […]

راجن پور،سکیورٹی فورسزدہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے میں کامیاب،3 دہشتگردگرفتار

راجن پور(پی این آئی) میں سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج غلام عباس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے عربی ٹبہ روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور 3 دہشت گردوں کو […]

close