اسلام آباد (پی این آئی ) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نےمذہبی طبقے کی جہالت کو کورونا کے پاکستان میں پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ رجعت پسند مذہبی طبقےکی […]
لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا اپنا پلان پیش کر دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کا معاشی پیکج […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ کیسے ہوا اور اس کا ذمہ دار کون ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے اور تفتان بارڈر سیل کر کے مزید زائرین کی […]
ننکانہ صاحب(پی این آئی) دوست سے شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا، واردات کے بعد ملزم فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ بڑا گھر کے رہائشی ولایت علی کی فیملی تھانہ سید والا کے گاؤں موضع مدو میں اپنے […]
گجرات(پی این آئی) ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد پورے گائوں کو سیل کردیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ اسپین سے آئے شہری میں کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق سرائے […]
برطانیہ(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔پاکستان ہائی کمیشن کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کا ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر موٹرویز کو بند کر دیا گیا ہے۔موٹر وے پر مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ۔ مال […]
کراچی (پی این آئی) ایک طرف بجب لوگ کورونا کے خوف سے قرنطینہ میں جا رہے ہیں تو ایسے میں خواجہ سرا جولی خان کے ویڈیو بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، اس بیان میں جولی خان نے کہا ہےکہ کورونا پوری […]
روم (پی این آئی) اٹلی کی 34 سالہ نرس نے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر دوسروں کی بچانے کی نیت سے خود کشی کر لی۔ اٹالین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دانیالا ٹریزی اٹلی کے شہر سان گرارڈو کے ہسپتال میں کورونا کے مریضو ں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے لیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی۔یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر 165 روپے پر جا چکا ہے ،وزیراعظم عمران کان نے ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف سے نماز با جماعت ترک نہیں کی جا سکتی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس کے بعدمشترکہ اعلامیہ تمام مسالک کے علمائے کرام نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ50 سال سے زائد عمر کے لوگ […]