ملتان (پی این آئی)ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں۔نشتر ہسپتال میں کورونا کے لئے بھرتی کئے گئے 10 ڈاکٹروں سمیت درجنوں پیرامیڈیکس ودیگرسٹاف ایک ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود تنخواہ سے […]
لاہور(پی این آئی)پسند کی شادی کیوں کی؟ لاہور ضلع کچہری میں گھر والوں کا لڑکی پر تشدد، وکیلوں نے جان چھڑائی۔ ضلع کچہری میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کےگھر والوں کا تشدد۔ اہلخانہ ساتھ لیجانے کیلئے لڑکی کو کھینچتے رہے اور مزاحمت کرنے […]
لاہور(پی این آئی)لاک ڈاون میں مزید نرمی، لاہور کے پارک آج سے کھول دیئے گئے، ماسک لازمی قرار۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی اجازت کے بعد پی ایچ اے نے 75 دن بعد تمام حفاظتی تدابیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں ون وہیلنگ والوں کی شامت آ گئی، 1533 موٹر سائیکل بند، لاکھوں روپےجرمانہ۔وفاقی دارالحکومت میں ون ویلنگ جیسے خونی کھیل کو روکنے کے لیےاسلا م آباد ٹریفک پولیس نے 247 افسران و نوجوان کو ذمہ داریاں سونپ دیں، […]
ملتان(پی این آئی)ملتان میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کھلے گٹر میں گر گئے، کمشنر صاحب برہم ہو گئے۔کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے سورج کنڈ روڈ پر کھلے مین ہول میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کے گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے واسا پر […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، دو عورتوں سمیت 4 دھر لیے گئے،تھانہ پیرودہائی پولیس نے گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارکر فحاشی میں ملوث دو خواتین سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے […]
کراچی (پی این آئی)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا۔پولیس کے کورونا سے صحتیاب جوانوں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا ۔پولیس اہلکاروں نے نیشنل انسٹیٹیوڈ آف بلڈ ڈیزیز میں پلازمہ عطیہ کیا ،پلازمہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس اہلکار پر تشدد، 19 ملزمان پکڑے گئے،مومن آباد میں پولیس اہلکار پر تشدد کے واقعہ کے بعد پولیس کا آپریشن،5 ملزمان سمیت 19 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مومن آباد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہماری کوئی غلطی نہیں، اسٹیل ملز میں پیپلزپارٹی دور میں خسارہ، ن لیگ کے دور میں بند ہوئی، وزیر حماد اظہر کی دلیلیں۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹیل ملز‘ پی پی دور میں خسارہ‘ […]
اسلام آباد( پی این آئی )نیا وفاقی بجٹ، آئی ایم ایف نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کاپاکستان پربجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے اور تنخواہوں کوموجودہ سطح پر منجمد کرنے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ جل رہا ہے، سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس افسر ضمانت پر رہا کر دیئے گئے۔امریکا کے شہر منیا پولیس میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ملزموں کو ضمانت پر […]