لاہور( پی این آئی ) پنجاب پولیس کے 6 اہلکار کورونا سے جان کی بازی ہار گئے، 740 متاثر، 450 صحت یاب ہو کر واپس۔نجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے […]
لاہور(پی این آئی)گرمی پھر غائب؟ جمعہ اور ہفتہ کو بارش ہو گی، محمکہ موسمیات کی پیشنگوئی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں دونوں روز ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔جمعرات کے روز تیز ہواؤں کے باعث لاہور کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک اور یو ٹرن، وفاق کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے وفاق کی طرف سے میئر اسلام آباد کی معطلی نوٹیفکیشن واپس لینے پر توہین […]
ریاض (پی این آئی)ڈھائی ماہ بعد سعودی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ادا کی جائے گی۔سعودی عرب میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے اور آج اڑھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل اوپر، انٹر بینک میں روپیہ 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔ مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری ہے، آج امریکی کرنسی کے ریٹ میں 41 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر […]
ٹھٹھ(پی این آئی)جھرک کے قریب 6 سے 10 سال کی 3 بچیاں 4 بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں۔جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث 339 سمندر پار پاکستانی جاں بحق ہو گئے، مختلف ممالک سے 92 ہزار سے زائد پاکستان واپسی کے منتظر ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ کورونا سمیت دیگر وجوہات […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات ۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی منصوبوں کے حوالے سے بلوچستان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب کورٹ میں شہبازشریف، حمزہ 11 جون کو طلب، رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی، احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو فرد جرم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیل کے کارکنوں کی بےروزگاری، وعدے کے مطا بق اسد عمر اب استعفی دیں، مشاہد اللہ کا مطالبہ۔سٹیل ملز کے معاملے پر سینیٹ میں گرما گرم بحث ہوئی۔ مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ سٹیل ملز کے ملازمین کا کیا قصور […]
اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 11 موٹر سائیکل، 2 رکشے، 2 لیپ ٹاپ اور 2 کتے چوری کر لیے گئے، پولیس تفتیش میں مصروف۔ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری تین گاڑیوں، 11موٹرسائیکلوں دورکشوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونزاورنقدی سے محروم […]