واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سے امریکہ میں تین کروڑ سے زائد افراد بے روزگار، مئی میں 25 لاکھ نوکریاں آئی ہیں، امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کا اعتراف۔ امریکی معیشت نے کوویڈ 19 کا لاک ڈاو¿ن کھلتے ہی مئی کے مہینے میں روزگار کے 25 لاکھ نئے مواقع […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کی جانب سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے ان پر مبینہ طور پر درج ہراسانی کے کیس کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے آگے سے ایسا جواب […]
کراچی(پی این آئی)ان کے رنگ پسٹن خراب ہو چکے، انجن دھواں دے رہا ہے، تصویر پرنہ جائیں، نوازشریف سے پوچھیں ان پر کیا گزر رہی ہے، شیخ رشید کی جگتیں۔وزیرریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ چینی بحران کے ذمہ دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے،وزیراعظم عمران […]
کراچی(پی این آئی)کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔کراچی پولیس کا ایک اور ملازم کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے 444 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 300 […]
پنجگور( حضور بخش ) پنجگور کے بلدیاتی اداروں کی اقرباء پروری اور بے قاعدگیاں عروج کو پہنچ رہی ہیں۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز خورد برد اور بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ میونسپل […]
پشاور (گل حماد فاروقی)ملک بھر سے تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء کو یکجا کرکے ایک تاریخی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو اب تباہی کے دہانے پر ہے۔ تہکال میں یونیورسٹی روڈ پر ویلیج ریسٹورنٹ کے نام سے ایک نہایت خوبصورت عمارت ہے جس میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ملاقات کی اور تاجروں وصنعتکاروں کو درپیش مسائل سے ان کو آگاہ کیا۔ […]
کوئٹہ (زبیر احمد) پاک افغان سرحد ایک بار پھر کھولی جا رہی ہے، بلوچستان میں مقیم افغان شہریوں کی آمد و رفت کے لیے چمن پاک افغان سرحد آج بروز ہفتہ 6جون کو افغان شہریوں کیلئے صبح 8:00بجے سےسہ پہر 5:00بجے تک کھلی رہے گی۔اعلان […]
سوات(پی این آئی)سوات، اپنے ہی دوستوں نے قتل کر کے لاش گیراج میں د فنا دی، 26 سالہ ابو بکر کی لاش 3 ماہ بعد مل گئی۔خیبر پختون خوا کے ڈویژن مالاکنڈ کے سیاحتی ضلع سوات کے علاقے رحیم آباد میں 3 ماہ قبل لاپتہ […]
کراچی(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ، کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 63 ڈرائیور کرفتار، 16 اسٹریٹ کریمنلز بھی پکڑے گئے۔کراچی میں ٹریفک پولیس نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر پبلک ٹرانسپورٹ کے 63 ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا ، جبکہ ڈکیت، […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد۔ سینٹ نے جمعہ کو ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی […]