کورونا سے از خود تنہائی,میرا نے انگریزی میں پورا پیرا لکھ ڈالا

کراچی(پی این آئی)اداکارہ میرا جی نے ٹریمپولین پر چھلانگ لگاتے وقت کی ایک ویڈیو شیئرکی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم بچوں سے بھی بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔کورونا جیسی مہلک وبا نے دنیا بھر کے انسانوں کو ایک مشینی زندگی سے روک […]

ڈالر کی اُونچی اُڑان،آئے روز مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان،ملکی قرضوں میں اربوں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے اثرات معیشتوں پر بھی دکھائی دے رہے ہیں تاہم اس صورتحال میں بھی مسلسل روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور […]

شوبز کی جوڑی ڈاکٹروں کی مدد کے لئے سرگرم ہو گئی

کراچی(پی این آئی)اداکارہ اقراعزیز اور ان کے شوہر یاسر نے گھر پر رہ کر ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس تیار کیا ہے۔جوڑے نے اپنے ویڈیو پیغام میں دوسروں کو بھی یہی عمل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ویڈیو میں یاسر نے اعتراف کیا کہ مجھے اسٹیچنگ […]

ایک لاکھ سے زائد برطانوی شہری پاکستان میں بے یار و مددگار، واپس کیسے جائیں؟؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس (ایف سی او) نے بھارت، فلپائن، بولیویا اور ایکواڈور سے برطانوی شہریوں کو چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے واپس برطانیہ لانے کا اعلان کیا ہے لیکن فی الوقت پاکستان میں پھنسے برطانویوں کو یہ سہولت […]

جعلساز برطانیہ بھی پہنچ گئے، کورونا کی جعلی دوائیں پکڑی گئیں

لندن(پی این آئی)برطانیہ کے شہری کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ اور کرشماتی علاج کے نام پر فروخت ہونے والی دواؤں سے ہوشیار رہیں۔برطانیہ کی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے کہا ہے کہ وہ ایسے 14 کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے جن […]

افغان لیڈی ڈاکٹر راولپنڈی میں کورونا کے خلاف جنگ میں محاذ پر آ گئی، شہریوں کی شاباش

اسلام آباد(پی این آئی)ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے اکاؤنٹ سے سلیمہ […]

پاک فوج کا ایکشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل

پشاور(پی این آئی)شمالی وزیرستان اور مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں دونوں کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکی گئیں۔آئی ایس پی آر […]

دولت ہی نہیں اللہ نے دل بھی دیا ہے، ٹویٹر کے بانی کا کورونا سے جنگ کے لیے ایک ارب ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن(پی این آئی)جیک ڈورسی ٹوئٹر کے علاوہ ایک اور ڈیجیٹل کمپنی ’سکوئیر‘ کے بھی چیف ایگزیکٹو ہیں۔ انہوں نے فلاحی کاموں کے لیے فاؤنڈیشن کے علاوہ ’سٹارٹ سمال‘ کے نام سے ایک فنڈ بنا رکھا ہے۔ سٹارٹ سمال کا مقصد ان فلاحی کاموں کی امداد […]

سپر پاور امریکہ نے کورونا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے,ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس نے اٹلی اور اسپین کے بعد امریکا میں تباہی مچادی جہاں ایک ہی روز میں ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز امریکا بھر میں کورونا سے 1736 ہلاکتیں ہوئیں جن […]

افغان حکومت حیلے بہانے کرنے لگی،افغان طالبان کامذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

قطر(پی این آئی)قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کررہی ہے۔افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم […]

جیل انتظامیہ بھی گھبرا گئی، کورنا کلیر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیوں کو لینے سے انکار

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس […]

close