کابل (پی این آئی)افغان حکومت سے مذاکرات میں پیچھے ہٹنے کے بعد طالبان کی طرف سے پیش رفت ہوئی ہے، افغان طالبان نے آج 20 قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبان کے قطر میں واقع سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا اس […]
کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 569 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس سے 93 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں۔سید مراد علی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ 15 رمضان تک حج ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ہو جائے گا، سعودی وزارت حج سے مسلسل رابطےمیں ہیں۔نورالحق قادری نے کہا کہ سعودی وزارت حج نے فی الوقت کسی بھی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی مسلم لیگ ق کےرہنما چوہدری پرویز الہی سےملاقات کے بارے میں باخبر حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ کوئی اچانک ملاقات نہیں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان ٹیلی وژن کی سینیئر ترین اداکارہ ثمینہ احمد کی 70 سال کی عمر میں نامور اداکار منظر صہبائی کے ساتھ دوسری شادی کی خبر نے ان کےمداحوں کو حیران کردیا۔مداحوں کیلئے یہ خبر اس لیے بھی حیران کن تھی کیوں کہ ثمینہ […]
کراچی (پی این آئی)راک اسٹار علی ظفر نے لاک ڈاؤن کے دوران ایک خوبصورت نظم ‘سکون’ لکھی ہے جس نے اردو ادب سے لگاؤ رکھنے والے لوگوں کے دلوں کو خوب محظوظ کیا۔علی ظفر کی نظم ‘سکون’ کی ویڈیو کا دورانیہ 4 منٹ 52 سیکنڈز […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 40 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد 249 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ہی روز میں کوروناوائرس کے ایک ہزار 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن تو ہے تاہم شہری اس لاک ڈاؤن کو خاطر میں نہیں لارہے، لاہور میں سڑکوں پر رش، لاہور میں مجمع لگاکر مرغوں کو لڑانے والے گرفتار کرلیے گئے۔خیال رہے کہ پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے آج پاکستان کیلئے ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 244 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 86 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی 50 ہزار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئیں۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹیسٹنگ کٹس ایمرجنسی ریلیف فنڈکے تحت خریدی ہیں اور یہ 50 ہزار کٹس کراچی […]
لاس اینجلس(پی این آئی)ہالی وڈ کے بدنامِ زمانہ فلم ساز اور جنسی حملے کے الزام میں 23 سال کی سزا کاٹنے والے ہاروی وائن اسٹائن پر ایک اور خاتون پر جنسی حملے کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔لاس اینجلس کی مقامی عدالت کے اٹارنی جنرل […]