پائلٹس کی اسکروٹنی کا عمل تیز، مزید 30 مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھیج دیئے گئے، سرور خان کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی): وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے مشتبہ پائلٹ کی اسکروٹنی کا عمل تیز کردیا ہے اور ایک انکوائری مکمل ہونے کے بعد مزید 30 ’مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹسز بھیجے […]

چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ ہو گیا، پرچون میں چینی کی قیمت 85 سے 90 روپے فی کلو برقرار

کراچی (پی این آئی) سیکریٹری ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 85 سے 90 روپے برقرار ہے۔ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کی بوری کے نرخ 3ہزار […]

جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف کس قانون کے تحت کیا کارروائی کرنے کی سفارش کر دی؟ ہوشربا خبر

کراچی (پی این آئی)جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کے خلاف کس قانون کے تحت کیا کارروائی کرنے کی سفارش کر دی؟ ہوشربا خبر، عزیربلوچ کی رپورٹ جو 36 صفحات پر مشتمل ہے اور جس کو سندھ حکومت نے کہا ہے کہ وہ پیر کو […]

بالی وڈ کی معروف ڈانسر اور کوریو گرافر سروج خان نے اسلام کیسے قبول کیا؟ موت کے بعد تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کی معروف ڈانسر اور کوریو گرافر سروج خان نے اسلام کیسے قبول کیا؟ موت کے بعد تفصیلات منظر عام پر آ گئیں، سروج خان نے انٹرویو میں بتایا کہا دائرہ اسلام میں داخل ہونے سے قبل وہ خواب میں اپنی ایک […]

کراچی والے ہو جائیں الرٹ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، آج رات کن کن علاقوں میں طوفانی بارش اور اربن فلڈنگ کا خطرہ؟

کراچی (پی این آئی)کراچی والے ہو جائیں الرٹ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، آج رات کن کن علاقوں میں طوفانی بارش اور اربن فلڈنگ کا خطرہ؟، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ( اتوار) کی رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ […]

کراچی، مشہور دعا منگی اغواء کیس میں خوفناک انکشافات، باپ نے بیٹی کو کیسے رہا کرایا؟ دعا مانگی کو ملزمان نے کیسے اور کہاں رکھا تھا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی، مشہور دعا منگی اغواء کیس میں خوفناک انکشافات، باپ نے بیٹی کو کیسے رہا کرایا؟ دعا مانگی کو ملزمان نے کیسے اور کہاں رکھا تھا؟ دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ دعا منگی کے والد کی جانب سے […]

شہر میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، کوڑا کرکٹ گلیوں نالیوں سے باہر ابلنے لگا، شہری ادارے ناکام

کوئٹہ(پی این آئی)شہر میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، کوڑا کرکٹ گلیوں نالیوں سے باہر ابلنے لگا، شہری ادارے ناکام، کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملے کی غفلت کے باعث صفائی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔شہر کی گلیوں محلوں کے ساتھ ساتھ اب شاہراہوں پر […]

طوفانی بارش، ندی نالوں میں سیلاب، پانی گلیوں، گھروں اور بازاروں میں گھس گیا، امدادی کارروائیاں جاری

کوہ سلیمان(پی این آئی)طوفانی بارش، ندی نالوں میں سیلاب، پانی گلیوں، گھروں اور بازاروں میں گھس گیا، امدادی کارروائیاں جاری، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنےسے پانی گھروں اور بازاروں […]

آٹا مہنگا، روٹی مہنگی، نان مہنگے، سیکرٹری خوراک پنجاب کے خلاف سخت کارروائی کر دی گئی، دوسرے بیوروکریٹ عبرت پکڑیں

لاہور(پی ان آئی)آٹا مہنگا، روٹی مہنگی، نان مہنگے، سیکرٹری خوراک پنجاب کے خلاف سخت کارروائی کر دی گئی، دوسرے بیوروکریٹ عبرت پکڑیں، حکومت پنجاب نے سیکرٹری خوراک وقاص علی محمود کو فوری طور پر تبدیل کرکے او ایس ڈ ی او بنا دیا ہے دیگر […]

کراچی میں قتل غارت گری کے لیے پسند کے پولیس افسران لگوائے، ماہانہ ایک کروڑ بھتہ فریال تالپور، 20 لاکھ مجھے ملتا تھا، عزیر بلوچ کے انکشافات

کراچی(پی این آئی)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کے سامنے 29 اپریل 2016 کو ریکارڈ کیے گئے بیان میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔عزیر بلوچ نے پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ ساتھ […]

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز، منگل تک کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا۔مون سون بارشوں کے نتیجے میں ہفتہ و اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ندی نالوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ اس […]

close