کراچی (پی این آئی)سندھ بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیئے گئے، صرف کن معاملات پر کام ہو گا، ایس او پیز غور سے پڑھ لیں،سندھ بھر کے پاسپورٹ دفاتر کو کھولنے کیساتھ نئے ایس او پیز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔پاسپورٹ ذرائع کے مطابق […]
لاہو( پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرونا وائرس کی آگاہی سے متعلق پاکستان میں پہلے مریض سے قبل اور بعد میں ہونے والی تحقیق میں سائنسی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا نے کرونا وائرس کی علامات، بچاوٗ اور روک تھام […]
کراچی (پی این آئی)کراچی نیپئر کے علاقے میں بجلی چوری کے لیے کنڈا لگاتے ہوئے شہری کرنٹ لگنے سے مارا گیا، نیپئر تھانے کی حدود بلگرام روڈ گلزار مدینہ مسجد کے سامنے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جسکی لاش کو سول […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہمی کردی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد ارشد نے جہلم ٹریفک پولیس کے افسران و ملازمین کو شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے مختلف مقامات پر سایہ دار چھتریاں نصب […]
راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید نے کورونا کی بیماری کے علاج کے دوران اپنے چاہنے والوں کے لیے خاص پیغام جاری کر دیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو گزشتہ رات راولپنڈی فوجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ وفاقی وزیر کچھ دن قبل کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادکے نئے ائر پورٹ پر سانپ نجی ائر لائن کے جہاز کے قریب پہنچ گیا، پھر کیا ہوا ؟اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائین کے طیارے کے ٹائر کے قریب سانپ آگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارہ کراچی جانے کے لیے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم ضلع بھر کے سرکاری کالجز میں آن لائن کلاسز کا اجراء، شہر سمیت ضلع بھر کے تمام سرکاری مردانہ، زنانہ اور کامرس کالجز میں آن لائن کلاسز کا آغاز 15جون سوموار سے ہو رہاہے، اس سلسلےمیں پروگرام کو حتمی شکل دے دی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، ڈھائی کروڑ کی آبادی والے شہر میں صرف 18وینٹی لیٹر خالی رہ گئے، کراچی کے سرکاری ونجی اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے صرف 15وینٹی لیٹرز خالی رہ گئے ہیں جس نے ڈھائی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ٹیکس ختم کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید نے کیا انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ملک میں معاشی ترقی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 1069جوان کوروناسے متاثر، 7زندگی کی بازی ہار چکے، پنجاب پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 جوان زندگی کی بازی ہار گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق کورونا […]
کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزانے کہا ہے کہ حکومت اور قوم کو مل کر کورونا کی وبا کو کنٹرول کرنا ہوگا، جولائی تک کورونا کے دس لاکھ کیسز ہوسکتے ہیں، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو انتظامی طور پر […]