آج رات 12 بجے سے شاہدرہ، شاد باغ، ہربرنس پورہ، گلبرگ کے کچھ علاقے نشتر ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن کی کچھ سوسائٹیز، والڈ سٹی، مزنگ کے علاقے بند

لاہور(پی این آئی):آج رات 12 بجے سے شاہدرہ، شاد باغ، ہربرنس پورہ، گلبرگ کے کچھ علاقے نشتر ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن کی کچھ سوسائٹیز، والڈ سٹی، مزنگ کے علاقے بند، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کی روک تھام کے لیے کل رات 12 بجے […]

پنجاب میں آج بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے دوست بجٹ ہو گا، فیاض الحسن چوہان نے بڑا دعوی کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں آج بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے دوست بجٹ ہو گا، فیاض الحسن چوہان نے بڑا دعوی کر دیا، وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج ملکی تاریخ کا سب سےکاروبار دوست بجٹ پیش کرنےجا رہےہیں۔وزیرِ اطلاعات […]

پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا اور گلوکاررحیم شاہ بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا اور گلوکاررحیم شاہ بھی کورونا پازیٹیو ہو گئے،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، جبکہ ان […]

کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ، صبح 9سے شام 7بجے تک کاروبار، جمعہ مکمل لاک ڈاون

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ، صبح 9سے شام 7بجے تک کاروبار، جمعہ مکمل لاک ڈاون، کوئٹہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت شاپنگ مالز، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 بجے سے7 بجےتک کھلی رہیں گی۔انتظامیہ کے مطابق […]

ذوالحج کا چاند 21جولائی کو دیکھا جائے گا، عیدالاضحی 31جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری نے پھر پہل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ذوالحج کا چاند 21جولائی کو دیکھا جائے گا، عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو ہو گی، فواد چوہدری نے پھر پہل کر دی، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی (جمعے) کو ہوگی۔سماجی رابطے […]

بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف ٹوئٹر پر نازیبا الزامات عائد کرنے پر امریکی بلاگر […]

ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی

ایران (پی این آئی)ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی، ایران میں دو ماہ بعد کورونا سے سو سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران میں 24گھنٹوں کے دوران […]

لاہور ڈیفنس میں بڑا ڈاکہ، مانگا منڈی اور نشتر کالونی میں بھی ڈاکوؤں نے پولیس غفلت کا فائدہ اٹھا کر بڑی دیہاڑی لگائی

لاہو(پی این آئی)لاہور ڈیفنس میں بڑا ڈاکہ، مانگا منڈی اور نشتر کالونی میں بھی ڈاکوؤں نے پولیس غفلت کا فائدہ اٹھا کر بڑی دیہاڑی لگائی،ڈیفنس سی علاقہ میں ڈاکوؤں نے نعمان کے گھر سے8لاکھ20ہزار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،مانگامنڈی میں ڈاکوؤں نے […]

بات صدقے تک آ گئی ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت کے لیے ن لیگی لیڈر نے 4بکروں کا صدقہ کر دیا

لاہو(پی این آئی)بات صدقے تک آ گئی ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت کے لیے ن لیگی لیڈر نے 4بکروں کا صدقہ کر دیا، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اورقائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی جلد صحت یابی کےلئے مسلم لیگ ن کے رہنماء […]

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں لگے جیمرز ارد گرد کی آبادیوں کے لیے مصیبت بن گئے، لیکن ایسا کیا ہوا؟

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں لگے جیمرز ارد گرد کی آبادیوں کے لیے مصیبت بن گئے، لیکن ایسا کیا ہوا؟،اڈیالہ جیل میں موبائل فونزکے سگنل روکنے کے لئے لگائے گئے طاقت ورجیمرزاردگردکی آبادیوں کیلئے مصیبت بن گئے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل […]

کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد سے ہلاک میں گرفتار میاں بیوی کے سچ جھوٹ کا کمپیوٹر ٹیسٹ 17 جون کو ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی)کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد سے ہلاک میں گرفتار میاں بیوی کے سچ جھوٹ کا کمپیوٹر ٹیسٹ 17 جون کو ہو گا، کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے مقدمہ میں گرفتار میاں بیوی کا پولی گرافی ٹیسٹ 17جون […]

close