سب سے پہلے خیلجی ملکوں سے پاکستانیوں کی واپسی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے انٹرنیشنل فلائیٹس بحال کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)سب سے پہلے خیلجی ملکوں سے پاکستانیوں کی واپسی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے انٹرنیشنل فلائیٹس بحال کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلیے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار 208، مزید ہلاکتیں 88، مجموعی تعداد 2872 ہوگئی،پاکستان میں کورونا سے مزید 88 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے […]

سپریم کورٹ، فروغ نسیم کافی ہوگیا، ایسی مثالیں نہ دیں جو توہین آمیز ہوں، جج کے ریمارکس، قاضی فائر عیسیٰ کیس میں سلائی مشینوں کے کاروبار کا ذکر

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ، فروغ نسیم کافی ہوگیا، ایسی مثالیں نہ دیں جو توہین آمیز ہوں، جج کے ریمارکس، قاضی فائر عیسیٰ کیس میں سلائی مشینوں کے کاروبار کا ذکر، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس […]

اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں جن میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے علاقے بھی شامل ہیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

پٹرول کی قیمت میں کمی کا مقصد عوام کو فائدہ پہنچانا تھا،چاروں چیف سیکرٹری حکمت عملی تیار کریں، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی):پٹرول کی قیمت میں کمی کا مقصد عوام کو فائدہ پہنچانا تھا،چاروں چیف سیکرٹری حکمت عملی تیار کریں، وزیراعظم کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مقصد عوام […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کو اسلام آباد کے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کو اسلام آباد کے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کو وفاقی دارالحکومت کے لوکل […]

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر امین الحق کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر امین الحق کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق […]

خاتون اول سے متعلق پیٹھ پیچھے ایسی گفتگو کرنا انتہائی شرمناک ہے، زلفی بخاری عظمی کاردار پر برس پڑے، عظمی کاردار اپنے موقف پر قائم

اسلام آباد(پی این آئی):خاتون اول سے متعلق پیٹھ پیچھے ایسی گفتگو کرنا انتہائی شرمناک ہے، زلفی بخاری عظمی کاردار پر برس پڑے، عظمی کاردار اپنے موقف پر قائم، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری خاتون اول کے خلاف نامناسب گفتگو پر پارٹی ایم پی اے […]

بوائے فرینڈ سے ناراض چینی خاتون نے غصے میں جہاز کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

بیجنگ(پی این آئی)بوائے فرینڈ سے ناراض چینی خاتون نے غصے میں جہاز کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ، چین میں مسافر طیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب نشے میں مدہوش ایک خاتون مسافر نے جہاز کی کھڑکی کا […]

چین اور بھارت کی فوجوں میں جھڑپ، لداخ کی وادی گالوان میں ایک کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے

لداخ(پی این آئی)چین اور بھارت کی فوجوں میں جھڑپ، لداخ کی وادی گالوان میں ایک کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے، انڈیا کے زیر انتظام علاقے لداخ کی وادی گالوان میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ ہوئی ہے۔چین اور […]

انٹرا افغان مذاکرات، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات قطر میں منعقد کرنے پر اتفاق، طالبان ترجمان کی تصدیق

دوبا(پی این آئی)انٹرا افغان مذاکرات، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات قطر میں منعقد کرنے پر اتفاق،طالبان اور افغان حکومت نے باہمی مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی، دونوں فریقین کی قطرکے دارالحکومت دوحہ میں اہم ملاقات ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

close