سیاٹل (پی این آئی) امریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس […]
سری نگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کے نوٹسز جاری کردیے۔پشاور ہائی کورٹ […]
بیجنگ(پی این آئی)چین کی ہواوے کمپنی دنیا کی نمبر ون موبائل کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا، کوریا کی سام سنگ دوسرے نمبر پر چلی گئی۔ہواوے کافی عرصے سے اسمارٹ فونز تیار کرنے والی کمپنینوں کی فہرست میں دوسرے یا تیسرے نمبر پر موجود ہے، […]
بیجنگ(پی این آئی)اقوام عالم میں خطرے کی گھنٹی،، چین کےد ارالحکومت بیجنگ میںکورونا پھر پھیلنے لگا، 100 سے زیادہ نئے کیس رپورٹعالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کووڈ-19 کی نئی لہر آئی ہے اور ایک دن میں 100 […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں سے پاکستان کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہے، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ کمیٹی (یو این او سی ایچ اے) […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور وفاقی وزیر مراد سعید کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید اور اپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی اور […]
جدہ(پی این آئی)اس سال جولائی کے آخری عشرے میں حج ہو گا کہ نہیں، لاکھوں خواہشمندوں کی نظریں سعودی فیصلے کی طرف۔عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر سعودی عرب رواں سال حج محدود کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا اعلان کر سکتا ہے جو […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وباء کے دوران لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو چلانے کے لیے ایس او پیز کی تیاری جاری۔کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کو چلانے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز( ایس او پیز) […]
کراچی(پی این آئی)کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا 900روپے فی تولہ مہنگا، 98ہزار 900روپے ہو گیا، کراچی صرافہ مارکیٹ میں 900 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ سونا 98 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کا ریٹ 84 ہزار 791 روپے ریکارڈ کیا گیا۔عالمی مارکیٹ […]
لاہور(پی این آئی): یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی بڑی خبر ،پنجاب حکومت نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز و امتحانات منعقد کرانے کی اجازت دے دی، پنجاب حکومت نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو امتحانات کرانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز […]