لاک ڈاون میں گھر پر کیا کھائیں؟ صحت اور کورونا سے حفاظت دونوں ضروری

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متعدد افراد کی جسمانی صحت متاثر ہو رہی ہے کیونکہ گھروں میں رہنے کی وجہ سے لوگوں کی جسمانی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ان حالات میں متعدد لوگوں کی جانب سے موٹاپے میں اضافے کی شکایات […]

جذبہ جوان ہے، 99سالہ سابق فوجی کورونا سےلڑ گیا، واک کر کے ایک کروڑ پاونڈ جمع کر لیے

لندن (پی این آئی)جنگ عظیم دوم میں خدمات انجام دینے والے 99 سالہ ریٹائرڈ کیپٹن نے واک کرکے ایک کروڑ پاؤنڈ چندہ جمع کرلیا۔ریٹائرڈ کیپٹن ٹام مور نے گزشتہ ہفتے کورونا کیخلاف ملک میں ہر اول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک […]

ایک طرف کورونا دوسری طرف نیب،شہبازشریف کی منی لانڈرنگ کیس میں پھر طلبی

لاہور(پی این آئی): قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو آج طلب کر لیا۔نجی نیوز کے مطابق نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ […]

محبت ہو تو ایسی،،، کورونا کے مریض بزرگ میاں بیوی نے شادی کی 50ویں سالگرہ ہسپتال میں منائی

روم (پی این آئی)کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے محبت کا جشن منانے والے معمر اطالوی جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ آئی سی یو میں منائی۔برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شائع رپورٹ کے مطابق اطالوی علاقے مارکے کے مری اسپتال میں ایک معمر […]

پاکستان سینی ٹائزر اور ماسک برآمد کرے گا، نیشنل کمانڈ نے اجازت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی […]

وزیر اعلی سندھ نے ایسا کیوں کہا، کورونا کے حوالے سے کچھ فیصلے ہو سکتا ہے کہ غلط ہوں

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلط ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر کمشنر آفس میں کورونا کے حوالے سے […]

شہر قائد میں سماجی تنظیموں نے شہریوں کی خدمت کا ذمہ اٹھا لیا، لوگوں کا خراج تحسین

کراچی(پی این آئی) پاکستان کے معاشی حب کراچی کے شہریوں، مخیر حضرات، فلاحی تنظمیوں اور نوجوانوں کے چھوٹے بڑے گروپس نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی اس مشکل گھڑی میں ایک مرتبہ پھر امدادی کاموں کا بیڑا اپنے سر اٹھا لیا ہے۔پاکستان میں […]

نادیہ جمیل کی کامیاب سرجری، اداکارہ کی کینسر سے صحتیابی کیلئے مداحوں کی دعائیں

کراچی(پی این آئی)کینسر میں مبتلا پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نادیہ جمیل کی کامیاب سرجری کی گئی۔اداکارہ نادیہ جمیل نے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے رواں ماہ کے آغاز میں بتایا تھا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور اب وہ زیر […]

وفاقی کابینہ میں مزید ردو بدل ہو گا، وزیراعظم نے نکمے وزیروں کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء سے ان کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے، کارکردگی رپورٹ کی بنیاد پر کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ کرتے […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ ڈالرز کا اضافہ، موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔اسٹیٹ بینک […]

سونے کی قیمت 7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مسلسل گرتی معیشت کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی تھائی لینڈ میں سُناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن نے تھائی عوام کو مشکلوں سے […]

close