اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکام کے مطابق ملک بھر میں اس وقت طبی اور نیم طبی عملے کے 180 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جن میں سے 90 ڈاکٹر بھی ہیں۔حکام کے مطابق ملک کے مختلف اسپتالوں کے 60 سے زیادہ پیرامیڈکس اور دیگر […]
شگاگو(پی این آئی)شکاگو میڈیسن یونیورسٹی کے اسپتال میں، جہاں گیلائڈ سائنسز (Gilead Sciences) کی اینٹی وائرل دوا ریم ڈیسویر (remdesivir) کے ساتھ کورونا کے انتہائی بیمار مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے، بخار اور سانس کی علامات میں تیزی سے بہتری دیکھنے میں آرہی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) مدارس کی صورت حال سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ ”اہل خیر حضرات صدقات واجبہ یعنی زکوٰۃ و عشر وغیرہ کی رقوم تو بدستور مدارس کو دیں […]
ریاض(پی این آئی) چینی ماہرین کا 8 رکنی وفد سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے-چینی ڈاکٹر، سعودی وزارت صحت کے متعلقہ اداروں سے مہلک وائرس کے بارے میں تجربات کا تبادلہ اور مرض کی روک تھام کے تعاون کریں گے-مقامی روزنامہ ’شرق الاوسط‘ کے مطابق […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کرنے کے بعد دنیا میں پھیلانے کے الزام کے بعد ایک اور خوفناک الزام لگا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کا دعویٰ کرنے کے باوجود […]
لندن(پی این آئی) برطانوی اخبار میل آن لائن کے مطابق 2018ء میں چین میں تعینات امریکی سفیر اور سائنس ڈپلومیٹ دونوں نے متعدد بار ووہان انسٹیٹیوٹ آف وائرالوجی لیبارٹری کا دورہ کیا اور اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی کہ اس لیبارٹری میں احتیاطی تدابیر […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور اس دوران ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کئی بار عوام سے اپیل کر چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچاؤ […]
روم(پی این آئی)آئے دن سوشل میڈیا پرعالمگیر وبا کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی افواہیں اور خبریں گردش کرنے کا سلسلہ تا حال نہ تھم سکا۔ سوشل میڈیا صارفین بھی اکثر کسی خبر کی تصدیق کیے بغیر اسے شیئر کر دیتے ہیں جس سے اکثر اوقات […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ادارہ صحت میں چینی ماہرین کے ساتھ اختتامی سیشن کے موقع پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمیشہ مشکل وقت میں ثابت قدم رہے، دنیا کو کورونا وائرس […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ملک بھر پر لگے لاک ڈاون کے خاتمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی منصوبہ بندی کااعلان کاکردیاہے۔ امریکی صدر کے نئے منصوبے کے مطابق امریکا کی تمام ریاستوں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ […]
جنیوا (پی این آئی)یورپی ممالک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کر گئی، ڈبلیو ایچ او نے اگلے کچھ ہفتے یورپی ممالک کے لیے تشویشناک قرار دے دیے۔عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ کا کہنا ہے کہ […]