بنوں میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کی جس سے وہ […]

عمران خان کی درخواست، فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوے کے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دعوےکے خلاف بانئ پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اقبال چوہدری نے […]

صوبے کے تعلیمی اداروں میں آج سے سرما کی چھٹیاں شروع

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں آج سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔ محکمۂ تعلیم بلوچستان کے مطابق کوئٹہ سمیت 20 اضلاع کے اسکول، کالج اور جامعات آج سے بند ہو گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ کے سرد علاقوں میں تعطیلات 28 […]

دلخراش یادیں، سانحہ آرمی پبلک اسکول، 10 سال مکمل

دہشتگردوں کے ہاتھوں آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کے قتل عام کو دس سال مکمل ہوگئے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشتگردوں اور خوارج کا اصل چہرہ بےنقاب کرتے ہیں۔انہوں نے کہا […]

تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سقوطِ ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہدا کی یاد میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔دوسری جانب گجرات اور سیالکوٹ میں بھی تمام نجی اور […]

پاکستان میں آج کہاں کہاں بارش کا امکان؟

آج کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، چاغی اور قلعہ عبداللّٰہ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہنے کی توقع ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم […]

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو وارننگ جاری کر دی گئی

خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو مقررہ اوقات کی پابندی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق تمام محکموں […]

خاتون کو ہراساں کرنے کا نیا واقعہ

کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ سے خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ یوسف گوٹھ میں اوباش نوجوان راہگیر خاتون کے سامنے مکمل برہنہ ہو گیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ خاتون کے […]

صدی کے بدترین سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق 220 کلومیٹر ہواؤں سے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، سرکاری عمارتوں، اسپتال، سیکڑوں کچے مکانات […]

گندم کی طرز پر ایک نیا بحران جنم لینے کا خدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پالیسی سازوں کی عدم توجہی اور ناقص پالیسیوں سے ملک میں گندم کی طرز پر کپاس کا بحران بھی پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بیرون ملک سے ڈیوٹی فری روئی و سوتی دھاگے کی غیر معمولی درآمدی سرگرمیاں کسانوں سمیت […]

close