ہمسایہ ملک افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی واپسی شروع

پشاور (پی این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ طورخم سرحد یک طرفہ طور پر بحال ہونے پر 200 پاکستانی شہری پاکستان میں داخل ہوگئے جبکہ مزید پاکستانیوں کو دو روز بعد آمد کی اجازت دی جائے گی۔ضلع خیبر […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس میں 47 ارب سے زائد مالیت کا محل خرید لیا، عرب دنیا میں تہلکہ مچ گیا

پیرس (پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فرانس میں عالیشان گھر کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ جنہوں نے عرب دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے کیونکہ اپنے ملک اندر شہزادہ محمد بن سلمان نے کرپشن کے خلاف مہم […]

فیصلہ تو پنجاب میں ہوا تھا،پتہ نہیں گندم کی سبسڈی کا نزلہ کس پر گرے گا ،شیخ رشید نے نیا موقف اختیار کر لیا

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے گا؟اپنے بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم چوروں کو نہیں چھوڑیں گے ، […]

نیب پر کسی دم کا اثر نہیں ہوتا ،ترجمان نیب نے شیخ رشید کو کرارا جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس پر کسی دَم کا کوئی اثر نہیں ہوتا، ہر کارروائی آئین و قانون کے مطابق کی جاتی ہے۔خیال رہے کہ نیب لاہور نے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 7 ہلاکتیں، کل تعداد 145، متاثرین 7741 تک پہنچ گئے

اسلام آبا د (پی این آ ئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 145 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7741 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے […]

85 سالہ شخص کورونا سے بچ گیا،موت سے نہ بچ سکا

مالاپورم (پی این آئی)دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والا 85 سالہ بھارتی بزرگ ایک دن بعد ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار مالاپورم سے تعلق رکھنے والا 85 سالہ بزرگ کورونا کا شکار ہونے […]

کورونا لکس سٹائل ایوارڈ ز کی تقریب بھی نگل گیا،فنڈز کورونا کے خلاف جنگ میں لگانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)لکس اسٹائل ایوارڈ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایوارڈز کی گرینڈ تقریب نہيں ہوگی.منتظمین کا کہنا ہے کہ تخمینے کے مطابق تقریب پر آنے والے اخراجات کا پیشہ اخوت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کورونا بحران میں […]

لڑائی نہیں دوستی کی بات کرو ،شیخ رشید کا مراد علی شاہ کو مشورہ

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کہا ہوں کہ یہ لڑائی جھگڑے کا نہیں اتحاد کا وقت ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس لڑائی کو […]

کراچی کی گنجان آبادیوں میں کورونا کے پھیلاؤ پر مجھے پریشانی ہے، مراد علی شاہ کے دل کی بات زبان پر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کل 11 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 592 ہوگئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم […]

ڈبل سواری کی اجازت کسی کو بھی نہیں،سندھ حکومت نے سختی کر دی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے موٹر سائیکل پر ہر طرح کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے تحت موٹر سائیکل پر ہر طرح کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ہدایت نامے […]

ایک ہفتے میں ڈالر روپے کے مقابلے میں ڈوبتا نظر آیا، روپے کی بلے بلے ہوتی رہی

کراچی(پی این آئی) ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں 798 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ […]

close