اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے شہید ہونے والے دو ہیروز کے اہلخانہ کو دس، دس لاکھ روپے کے چیک دے دیئے گئے، پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی نے اپنے دونوں گارڈز کی شہادت پر ان کے اہلخانہ کو 10، 10 […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ان کے والد آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو مناظرے کا چینلج دیتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار نے ہر بحران کو تباہی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا، رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے خلاف کارروائی کے لیے تفصیلی سمری دوبارہ طلب […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پٹرول بحران کا قصور وار جو بھی ہوگا وہ نہیں بچے گا اسے سزا ملے گی۔ گزشتہ روزچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بارے میں درخواست پر سماعت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عمر رسیدہ مزدوروں کی ای او بی آئی پنشن میں کئی ہزار کا اضافہ کر دیا گیا؟ اب کتنی ہو گئی؟حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان کی نوکری بچ گئی، عدالت نے منصب سے برطرفی کی درخواست مسترد کر دی، معاملہ حکومت پر چھوڑ دیا۔ہائی کورٹ نے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت ہر روز مسلسل اوپر ہی اوپر، پہلے کبھی سونا اتنا مہنگا نہیں ہوا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ جانیئے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5 […]
سکھر ( پی این آئی)سکھر میں پولیس کمانڈوز کا ملازمت سے برطرفی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ۔ سال 2012 میں محکمہ پولیس بھی بھرتی ہونے والے سکھر ریجن سے تعلق رکھنے والے کمانڈو کیڈر کے اہلکاروں حیدر علی پٹھان،جبار خروس ،مدثر و دیگر […]
لاہور(پی این آئی)سگا بھائی بیوہ بہن کا قاتل نکلا، 30 سالہ بیوہ کا اندھے قتل کا لاہور پولیس نے سراغ لگا لیا۔انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ نے30سالہ بیوہ سلمی بی بی کے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا کراس کے ملزم بھائی حیدر […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ، امدادی کارکن پانی میں پھنسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ ائیر چیف نے بیس پر مختلف آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور عملے سے گفتگو کی۔بعد ازاں ائیرچیف نے سپیشل سروسز ونگ […]