کابل(پی این آئی)افغانستان میں امریکی پالیسی ناکام، سرکاری فوج کی جنگجوؤں سے جھڑپ، 5 فوجی اور 15 جنگجو مارے گئے،افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان اور فوج کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جھڑپ میں 15 جنگجو اور 5 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں […]
لاہور(پی این آئی)بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لیے اچھی خبر، بھارتی حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی وزارت داخلہ نے وہاں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود اندرون ملک سفر کی خصوصی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہسپتالوں کے عملے کو 40 لاکھ ماسک اور 9 لاکھ 55 ہزار حفاظتی لباس فراہم کیے گئے ہیں، این ڈی ایم اے کی کارکردگی،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اب تک ملک بھر کے اسپتالوں کو مجموعی طور پر 40 لاکھ […]
لاہور(پی این آئی)شیخ رشید چپ نہ رہ سکے، وزارت اطلاعات میں سامنے شبلی فراز، پردے کے پیچھے عاصم سلیم باجوہ ہیں،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے،ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 […]
سوئیڈن(پی این آئی)کورونا سے سماجی دوری کی حکمت عملی، ایک وقت میں ایک ٹیبل پر ایک ہی آدمی کھانا کھائے گے، کس ملک میں؟کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ ہے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 291 گرفتار،کراچی: پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔کراچی پولیس کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت 23 لاکھ غریب پاکستانیوں میں 83 ارب 25 کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کہتی ہیں کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کی جانب سے کورونا متاثرین میں امداد کی تقسیم جاری،پاک بحریہ کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی صورتحال سے متاثرہ خاندانوں کی امداد جاری ہے۔ترجمان پاک […]
بدین (پی این آئی)7 سالہ بچہ غریب کا تھا، کتے نے کاٹ لیا، ابھی تک علاج شروع نہ ہو سکا، کہاں جائے؟بدین میں آوارہ کتے کے حملے میں بری طرح زخمی ہونے والے 7 سالہ بچے رستم کا علاج نہ ہوسکا، گاؤں صدیق ملاح میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع، طورخم سرحد یکطرفہ طور پر بحال کر دی گئی،وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر طورخم سرحدی گزرگاہ کو بابِ پاکستان کے مقام پر آج یک طرفہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر […]