پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کاروبار کےنئے اوقات کا اعلان کر دیا گیا، پارک، ریسٹورنٹ، ہوٹل اور سینما ہال کب کھیلں گے؟پنجاب حکومت نے پالیسی دے دی

لاہور(پی این آئی): صوبہ پنجاب میں ڈیڈ لائن سے دو روز قبل لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور 5 اگست کو یوم استحصال کی ریلی نکالنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔ گزشتہ روز حکومت پنجاب نے رات 12 بجے سے صوبے […]

دوران حج عازمین میں سے کسی کو کورونا کی تشخیص ہوئی یا نہیں؟ سعودی وزارت حج نے تفصیل جاری کر دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)کسی بھی شخص میں کورونا وائرش کی تشخیص کے بغیر حج کی ادائیگی مکمل کر لی گئی۔منیٰ میں جمرات پل پر حجاج کرام کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس کے بعد حجاج کرام خانہ کعبہ […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ گرج چمک کے ساتھ بارش کہاں کہاں ہو گی؟ کہاں درجہ حرارت کتنا رہا؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ منگل کے روز ملک […]

ہمسایہ ملک میں کورونا دہشت کی علامت بن گیا، ایک دن میں کتنے ہزار نئے کیسز؟ کل تعداد کتنے لاکھ ہو گئی؟ ہوشربا تفصیلات جانیئے

نئی دہلی: (پی این آئی) مودی کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بھارت میں کورونا دہشت کی علامت بن گیا، ایک دن میں 52 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، تعداد اٹھارہ لاکھ سے بڑھ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں ہونے والی […]

بار بار سگریٹ کیوں مانگتے ہو؟ پولیس کانسٹیبل نے حوالات میں بند ملزم کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ ملزم ہسپتال پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی): چوہنگ پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل نے حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ذیشان کو بجلی چوری کرنے کے کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا۔ ملزم ذیشان حوالات کی سیکیورٹی […]

اللہ کا پاکستان پر خاص کرم، کورونا کیسز میں مسلسل کمی جاری، 24 گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین اور کتنی ہلاکتیں؟ ناقابل یقین اعداد و شمار، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار29 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں […]

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف، حج کے بعد عازمین حج کے لیے کتنے دن کا قرنطینہ ہو گا؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف کیا گیا، حج کے بعد حجاج کرام اپنی اپنی قیام گاہوں پر پہنچ گئے۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق مناسک حج کے آخری مراحل میں حجاج نے تمام احتیاطی تدابیر اور […]

کراچی کور کو پاک فوج کی طرف سے حکم مل گیا ہے، شہر میں آج سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کردیا جائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی کور کو پاک فوج کی طرف سے حکم مل گیا ہے، شہر میں آج سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کردیا جائے گا […]

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے گھر میں ننھے مہمان کی آمد، اللہ نے مجھے اور نیمل کو بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کی نعمت سے نوازا ہے، ٹویٹر پر پیغام

کراچی(پی این آئی)شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر آئے ننھے مہمان کی خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں رات گئے […]

امریکہ کا چین سے تنازعہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں پہنچ گیا، ٹک ٹاک ایپ امریکہ کو بیچ دی جائے ورنہ ہم امریکہ میں بند کر دیں گے، امریکی وزیر خارجہ کی وارننگ

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا اور چین کے درمیان سفارتی ، سیاسی ، تجارتی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تنازع اب ایک نئی شکل اختیار کر گیا ہے اور اب کہ امریکا کا ہدف چین کی ملکیتی ایپ ٹِک ٹاک ہے۔امریکی وزیر خزانہ اسٹیون نوشین نے اتوار […]

کورونا وباء کا دورانیہ توقع سے زیادہ طویل ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت نے 6ماہ بعد پھر وارننگ جاری کر دی، اب تک کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں؟

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا کا دورانیہ ’طویل‘ ہوسکتا ہے۔عالمی ادارے نے یہ نیا انتباہ چین سے پھیلنے والے اس مہلک وائرس کے بارے میں دنیا کو پہلی مرتبہ خبردار کرنے کے چھے […]

close