اپوزیشن سرگرمیوں کا دائرہ پھیلانے لگی، بلاول بھٹو کی اختر مینگل سے ملاقات، پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر کام کا آغاز

کراچی(پی این آئی)اپوزیشن سرگرمیوں کا دائرہ پھیلانے لگی، بلاول بھٹو کی اختر مینگل سے ملاقات، پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر کام کا آغاز۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) […]

بلوچستان کے شہر تربت میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک جوان شہید

تربت (پی این آئی)بلوچستان کے شہر تربت میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک جوان شہید۔بلوچستان کے شہر تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

کرونا ٹیسٹ مزید آپ کے بارے میں کس چیز کی نشاندہی کرے گا ؟ طبی ماہرین کی تحقیق حیرت انگیز تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس نے اس دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے ، تمام لوگ خوفزدہ ہو چکے ہیں، ہر کسی کو اپنے مدافعتی نظام کی فکر ہوگئی ہے اور سب کے دل میں اب بس ایک ہی سوال ہے […]

پاکستانی مدرسہ کے طالب علموں کی شاندار کارکردگی ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا‎

ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا‎اسلام آباد (پی این آئی) جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کے طلبہ نے ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرکے ثابت کر دیا کہ مدرسے کے طالب علم کسی بھی دوسرے […]

چین ایک بار پھر کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے لگا ، بڑی تعداد میں نئے کیسز رپورٹ ، حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ (پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے 34 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ۔چین کے ہیلتھ کمیشن کے مطابق گذشتہ روز ملک میں کورونا وائرس کے 34 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی،ایک دن پہلے یہ تعداد 21 تھی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ایک بیان کے […]

1989 میں ٹرمپ نے بینظیر بھٹو کی امریکہ میں شاندار دعوت کی تھی ، ملاقات میں ٹرمپ نے روزویلٹ ہوٹل بارےکیا فرمائش کی تھی اور آگے سے بینظیر نے کیا جواب دیا؟سینئر صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کے ملکیتی ہوٹل روز ویلٹ کی خریداری کے خواہشمندوں میں امریکی صدر ٹرمپ اس وقت ٹاپ پر ہیں۔ ان کی اس پر رال 1989سے ٹپک رہی ہے، روزنامہ جنگ میں شائع معروف کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے حالیہ کالم […]

سعودی حکومت کا قابل تحسین اقدام خطبہ حج اردو زبان میں بھی نشر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی حکومت کا رواں سال خطبہ حج کا ترجمہ دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ ، اس بار خطبے کا اردو ترجمہ بھی نشر کیا جائے گا ۔عرب میڈیا کے مطابق صدر امور حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس نے میڈیا […]

سونے کی قیمتوں کو لگ گئے ، قیمت رکنے کا نام نہیں لے رہی فی تولہ سونا کی قیمت ایک لاکھ 20ہزار سے بھی تجاوز کر گئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے جس کے باعث خالص سونا لاہور کے غریب اور مڈل کلاس شہریوں کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گیا ہے، بتایا […]

گل پانڑہ کی اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری عمارت میں ٹک ٹاک ویڈیوکا معاملہ ,سیاسی رہنما کے تہلکہ خیز انکشافات ، چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور (پی این آئی)پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ ن رہنما ارباب خضر حیات کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو خط لکھا گیا ہے۔ارباب خضر حیات کا چیف سیکریٹری خیبر […]

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو سندھ بھیجنے کے احکامات کہاں سے جاری ہوئے معاملے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(پی این آئی)وفاق نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو سندھ بھیجنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا، وفاق نے جنوری 2020 میں 19 گریڈ کے افسر ضیاء الرحمان کی خدمات سندھ کو دیں۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق […]

چین بھارت کی بڑھتی کشیدگی ، مودی سرکار جنون میں پاگل ہو گئی فرانس سےکیا خریدنے کا اعلان کر دیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی (پی این آئی)رفال طیاروں کے بعد انڈیا نے فرانس سے ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 جولائی کو انڈین ریاست ہریانہ کے شہر امبالہ میں رفال جنگجو طیاروں کے پہنچنے کا امکان ہے ،انڈین ذرائع […]

close