لندن(پی این آئی)اس وقت چینی کی ایکس مل قیمت 90 روپے فی کلو ہے، جہانگیر ترین نے چینی کے مہنگے ہونے کا جواز پیش کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا وعدہ پورا […]
برلن(پی این آئی)یورپ میں کورونا کا خوف برقرار، جرمنی نے اسپین پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔جرمن وزارت خارجہ نے سپین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں سیاحت اور غیر ضروری […]
تہران(پی این آئی)لاکھوں بیرل تیل سے بھرے 3 جہاز پکڑ لیے گئے، کہاں جا رہے تھے؟ تیل کس کی ملکیت ہے؟امریکہ نے تیل سے بھرے ایران کے چار جہاز پکڑ لیے ، جہاز ایران سے تیل لے کر وینزویلا جا رہے تھے۔امریکہ کی وزارت انصاف […]
لاہور(پی این آئی)بغیر پروٹوکول شہر کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر وی آئی پی شخصیت ناراض ہو گئی۔زیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا,شہرکے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی […]
لندن(پی این آئی)کورونا سے متعلق افواہیں سینکڑوں جانیں لے گئیں، کتنے ہزار لوگ غلط معلومات کے نتیجے میں ہسپتال پہنچ گئے؟کرونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکہ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ سی پیک رکوانے کے لئے کروایا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کیا، انہوں کہا کہ سی پیک خطے میں گیم چینجر ہے، سی پیک میں ایران بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر پرسن شہزاد حسن نے اچانک (جی این این) ٹی وی سے استعفی دے دیا۔ ان کے استعفے کے بارے میں کسی کو کوئی حقیقت معلوم نہیں تھی کہ انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا، اب انہوں نے یو ٹیوب […]
استنبول ( پی این آئی )یوم آزادی کی مناسبت سے ترک صدر طیب اردگان نے پاکستانیوں کی محبت میں اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری خط و کتابت اور دستاویزات میں لفظ “معذور” لکھنے پر سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی، کیا لکھا جائے؟ واضح حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روکتے ہوئے حکم دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے طے پانے والے معاہدے پر متنبہ کیاہے کہ یہ امن کے لئے ایک قدم پیچھے ہے اور مسلم دنیا کو ‘متحارب دھڑوں میں تقسیم کردے گا۔ انہوں نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کو کیسے ٹھیک کریں؟ وزارت قانون کو آئینی اور قانونی پہلوؤں سے طریقے تجویز کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنے کا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے […]