عمران خان سب بڑے بحرانوں سے نکل آئے ہیں، دوسروںکو ساتھ لے کر چلنے کیلئے این آر اونہیں دیں گے ،وفاقی وزیر

اسلام باد (پی این آئی)عمران خان سب بڑے بحرانوں سے نکل آئے ہیں،کپتان کریز پر جم چکا ہے، کپتان اب لمبی اننگ کھیلے گا،کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ مخالفین […]

شراب لائسنس کے اجراء کا معاملے، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے تحریری جواب نیب میں جمع کرا دیا

لاہور(پی این آئی )شراب لائسنس کے اجراء کا معاملے، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے تحریری جواب نیب میں جمع کرا دیا، نجی ہوٹل کو شراب کے لائسنس کے اجراء کے معاملے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بذریعہ وکیل قومی احتساب بیورو […]

چینی اسکینڈل ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پی این آئی)چینی اسکینڈل ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی اسکینڈل پر انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والےترک اداکار ارطغرل غازی پاکستان پہنچ گئے، اداکار کی مصروفیات کیاہوں گی ،جانئے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والےترک اداکار ارطغرل غازی پاکستان پہنچ گئے، اداکار کی مصروفیات کیاہوں گی ،جانئے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامہ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک […]

یااللہ خیر، 6.7شدت کے زلزلے نے سب کوہلاکررکھ دیا،عوام میں خوف و ہراس ،مکانات تباہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

منیلا(پی این آئی )یااللہ خیر، 6.7شدت کے زلزلے نے سب کوہلاکررکھ دیا،عوام میں خوف و ہراس ،مکانات تباہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات، فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کے زلزلے سے گھر اور عمارتیں لرز اٹھیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو […]

نجی سکولوں کی فیس کا وزارت تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، یہ والدین اور ادارے کے درمیان معاملہ ہے، اہم اعلان آ گیا

جدہ(پی این آئی)نجی سکولوں کی فیس کا وزارت تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، یہ والدین اور ادارے کے درمیان معاملہ ہے، اہم اعلان آ گیا، سعودی سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر محمد المقبل نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس سے وزارت تعلیم کا کوئی تعلق […]

پاکپتن میں اہم شخصیت کی گاڑی پر فائرنگ، پھر کیا ہوا؟ تفصیل جانیئے

پاکپتن(پی این آئی)پاکپتن میں اہم شخصیت کی گاڑی پر فائرنگ، پھر کیا ہوا؟ پاکپتن میں صدر بار ایسوسی ایشن شہزاد منیر بھٹی کی کار پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس نے ایم پی اے احمد شاہ کھگہ سمیت دیگر نامزد ملزمان کے خلاف […]

امریکی فوج پر حملوں کے لیے طالبان کو فنڈز فراہم کیئے؟ امریکہ نے خطے کے اہم ملک پر الزام عائد کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی فوج پر حملوں کے لیے طالبان کو فنڈز کا نے فراہم کیئے؟ امریکہ نے خطے کے اہم ملک پر الزام عائد کر دیا، امریکی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے طالبان کو بھاری معاوضہ دے کر افغانستان میں امریکا […]

نواز شریف کا فضل الرحمان سے براہ راست رابطہ، مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کر لیا گیا، اگلا قدم کیا ہو گا؟

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کا فضل الرحمان سے براہ راست رابطہ، مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کر لیا گیا، اگلا قدم کیا ہو گا؟ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ سابق وزیراعظم نے سربراہ جے یو آئی کو بھرپور اپوزیشن […]

اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن […]

close