واشنگٹن(پی این آئی)امریکی انتظامیہ کا کورونا کے لیے پاکستانی طریق علاج اختیار کرنے کا فیصلہ، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں سے پلازما کا عطیہ دینے کی اپیل کی جائے گی۔امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کی وبا کو اگست کے اختتام تک مکمل کنٹرول […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنے لگی ہے جس کے بعد مساجد میں نمازیوں کی گنجائش بڑھا دی گئی۔نئے اعداد و شمار کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 239 نئے کیسز سامنے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکہ، کتنا نقصان ہوا؟کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے قریب دھماکے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلی جیسے […]
ملتان(پی این آئی)ریلوے ملازمین کی جگہ نوکری کرنے والے بچوں کے کنٹریکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ، ریلوے ہیڈ کوارٹر نے کیا طے کیا؟ جانیئے۔ریلوے ہیڈکوارٹر نے دوران سروس طبی بنیادپر ریٹائر ہونے والے ملازمین کی جگہ کنٹریکٹ پربھرتی ہونے والے ان بچوں کے کنٹریکٹ […]
کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ایک بار پھر سونا مہنگا ہوکربلند ترین سطح پر پہنچ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل بارش سے قبل آندھی چلنے اور بجلی گرنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا ایک کم دباؤ خلیج بنگال اور دوسرا رن آف کچھ پر موجود ہے، کل تک یہ دونوں سسٹم […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے افسران بھرتی کے اختیار کا نوٹس لیتے ہوئے نیب کے تمام ڈی جیز کی تقرریوں سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں ۔سپریم کورٹ میں نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم […]
راولپنڈی (پی این ائی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجرجنرل (ر) مسعود الرحمان کیانی و دیگرعہدیداران نے کہا ہےکہ ماں وہ واحد رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، ماں دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی بچوں کے دل سے کبھی […]
پنجگور ٫( پی این آئی ) بلوچستان نیشنل پارٹی پنجگور کا تسپ میں بی این پی کے بزرگ بانی رہنماء کہدہ بشیر جان کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس مین بی این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد، ضلعی […]
خار باجوڑ(آفتاب احمد سے ) باجوڑ تحصیل برنگ علاقہ ترغاو میں 73 سال بعد سیکیورٹی چیک پوسٹوں کو قائم کر دیا گیا۔ابتدائی مرحلہ میں ایک جبکہ 2 مزید چیک پوسٹیں بھی قائم کی جائیں گی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ کےدورافتادہ اور پہاڑی سلسلوں میں […]
کوئٹہ (زبیر احمد) مشترکہ بلوچستان بس ٹرانسپورٹرز کے مرکزی رہنماؤں میر محمودخان بادینی،حاجی عبدالمالک محمدحسنی، خدائیدادشاہوانی، طاہرخان محمدحسنی اورحاجی میراسمالانی نے کہاہے کہ ہم اور ہمارے دیگر ٹرانسپورٹرنمائندے 12 گست سے کوئٹہ اوردیگرعلاقوں سے بس ،کوچز، پبلک ٹرانسپورٹ بطوراحتجاج بند کرنے کے اعلان سے متعلق […]