کراچی کے 3بڑے مسائل حل وزیر اعظم عمران خان کے اعلان نے مشکلات سے دو چار عوام کو خوشی سے نہال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت کراچی کے تین بڑے مسائل کے حل پر کام کرے گی، کراچی میں نالوں کی صفائی اور نکاس آب کے مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے، کراچی کے عوام کو […]

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف ملاقات ناکام ،شہباز شریف دو کشتیوں میں سوار ،فاہدہ کس کا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی،کوئی اتحاد موجود نہیں ،مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی۔مولانا فضل الرحمان خود ان پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔جماعت اسلامی […]

کراچی میں 12سال سے ایک شخص آصف زرداری بیٹھا ہوا ہے اور اپنی من مانی کررہا ہے،دو کروڑ انسانوں کی حالت کیا ہے؟ ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دیتی،مولانا فضل الرحمٰن کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی، جس طرح دلی لٹی اسی طرح کراچی کو لوٹا گیا ،وزیراعظم کو وہاں جانا چاہئے تھا ۔نجی […]

ارطغرل غازی کا پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ترکی کے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ترکش اداکار انگین التان دوزیاتان المعروف ارطغرل غازی اسلام آباد میں بلیو مسجد کے افتتاح کے لئے عنقریب پاکستان آرہے ہیں، ترکی کی طرز پر بلیو مسجد […]

کراچی والوں کی قسمت پھوٹی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈان کے باعث ایک مرتبہ پھر پائپ لائن پھٹ گئی، شہر کو ایک کروڑ 80 لاکھ گیلن پانی کی فراہمی معطل ہو گئی

کراچی(آئی این پی ) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈان کے باعث ایک مرتبہ پھر پائپ لائن پھٹ گئی ، جس سے شہر کو ایک کروڑ 80 لاکھ گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کو جہاں بارش […]

ایک اور بڑی خبر، کورونا وائرس کے علاج کے لیے چینی ویکسینز کی طبی آزمائش کس مرحلے میں داخل ہو گئی؟

بیجنگ (شِنہوا) کورونا وباء کے خلاف چینی ریاستی کونسل کے روک تھام اور کنٹرول کے مشترکہ طریقہ کار کے مطابق کوویڈ19-کی چار امیدوار چینی ویکسینز کا بین الاقوامی سطح پر طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ توقع ہے کہ تیسرے مراحلے میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مد مقابل جو بائیڈن کے مقابلے میں کیسے پیچھے رہ گئے؟ ٹرمپ کی شکل کیسی ہو گئی؟

واشنگٹن (شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب نے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے2020 کے لئے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے مقابلے میں کم ناظرین کو متوجہ کیا، یہ بات نیلسن میڈیا ریسرچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتائی گئی۔ایک […]

اندرون ملک فضائی سفر وبا سے پہلے کی سطح پربحال ہوگیا

نیو یارک (شِنہوا)چین میں کوویڈ19-کی وباء سے متاثرہ اندرون ملک فضائی سفر تقریبا مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے ، یہ فارورڈ کیز کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتائی گئی جس نے چین کی شہری ہوابازی کے شعبے کے ستمبر کے شروع میں […]

عوام کیلئے خوشخبری، گھریلو سلنڈر 23روپے سستا چینی کی قیمت میں 2ماہ بعد حیرت انگیز کمی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں 2ماہ بعد چینی کی قیمت میں پہلی بار کمی ، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 11 اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ12 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ، […]

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار شفا اللہ روکھڑی انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کے معروف لوک گلوکار شفا اللہ روکھڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شفااللہ خان روکھڑی کودل کا دورہ پڑنے پر اسلام آباد لایا گیاتھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ،شفا اللہ روکھڑی کی نماز […]

نظام کی تبدیلی، سپریم کورٹ میں صدارتی نظام کیلئے درخواست دائر اینکر عمران خان اور ہارون رشید کی پیشگوئی سچ ثابت ہورہی ہے کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں صدارتی نظام رائج کرایا جائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی،ہم عوام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں صدر مملکت، وزیراعظم اور چاروں صوبائی حکومتوں کوفریق بنایا گیا۔درخواست میں الیکشن کمیشن آف […]

close