ملتان(پی این آئی):خبردار، احتیاط لازم ہے، پاکستان میں سردیوں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، ذمہ دار ترین شخصیت نے بڑی خبر سنا دی، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سردیوں میں کوروناوائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کردیا […]
لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں عاشورہ محرم عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، یوم عاشور کے موقع پر آج ملک کے تمام شہروں میں جلوس نکالے جائیں گے، ملک بھر میں عاشورہ محرم عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ یوم عاشور کے […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب کے گورنر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں جہاں بھی بارشوں کی وجہ سے مسائل ہیں وہاں وفاقی حکومت بھر پور اقدامات کر رہی ہے اور میں بھی بہت جلد مخیر حضرات کیساتھ کراچی جا […]
لاہور(آئی این پی) بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں شرکت کے لئے کارکنوں کو ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان ستمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرے گا، بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر,دسمبر میں […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی کا دوسرا فیز شروع کرنے کا فیصلہ، اب فارمیسیز میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر سخت کریک ڈان کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب حکومت کی جانب سے پلاسٹک […]
کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گلے تین روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،وارننگ میں اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون […]
کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے کے 20 جبکہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا ۔ ہفتے کو سندھ حکومت نے کراچی کے6 اضلاع ضلع ساؤتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو آفت زدہ قراردیا ہے،اس کے علاوہ سندھ حکومت […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدانے آج سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام اوریوم عاشورپر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ داخلہ پنجاب میں قائم مرکزی کنٹرول روم کے مختلف حصے دیکھے اور مرکزی کنٹرول روم […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اِس بدترین مون سون بارشوں کے دوران اپنے عزیز و اقارب کو کھونے اور گذر معاش کے ذرائع سے محروم ہونے والے شہریوں […]
راولپنڈی (آئی این پی) شہر قائد میں ہونے والی تاریخ کی ریکارڈ بارشوں کے بعد پاک فوج اور نیوی امدادی کاموں میں مصروف،شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر کے شاہراہ فیصل پر ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو پاک فوج […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک غیر ملکی ائیر لائن 165 مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر چلی گئی، صرف 30 مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت دی گئی۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بورڈنگ کے باوجود 165 مسافر روانہ نہ ہو سکے۔ رہ […]