واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے نومبر میں کورونا ویکسین کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ میں صدارتی انتخابات سے دو روز قبل کووڈ 19 کی ویکسین متعارف کروائے جانے کے امکانات ہیں۔ اس مقصد کے لیے حکومت […]
سڈنی(شِنہوا) ایک آسٹریلوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہت زیادہ وقت ٹی وی یا کمپیوٹراسکرین کے سامنے گزارنے والے چھوٹی عمر کے بچوں کی عمومی طور پرتعلیمی کارکردگی میں کمی دیکھی گئی ہے۔جمعرات کو شائع ہونے والی اس تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ […]
سلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر ا عظم ہفتہ کے روز کراچی کا دورہ کر رہے ہیں اور کراچی کے مسائل کے مستقل حل کا اعلان کریں گے ۔جمعرات کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ڈینگی بخار کے خدشے کے پیشِ نظر اسپتالوں سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں ڈینگی مریضوں اور متعلقہ امور پر گفتگو کی گئی۔اسلام آباد […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی تقرری ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی توثیق کر دی عدالت نے ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دے دیا اور […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے فراڈ میں ملوث ہاوسنگ سوساٹیز کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا اووسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا کہ وہ بوجھل دل کے ساتھ ڈاکٹر اے کیو خان سے درخواست کرتے ہیں کہ انہوں نے حقائق کو فراموش کرتے ہوئے مجھ پر بلیک میلنگ کے ذریعے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بالی وڈ میں کھلبلی، رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کر دیا گیا، معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار رنویر سنگھ اور رنبیر کپور پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ منشیات کا استعمال کرتے ہیں، […]
کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں تیل کی قلت کا خدشہ، کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، تیل کی فراہمی معطل، کراچی میں کیماڑی پر واقع آئل ٹرمینل پر آگ لگ گئی جس کے سبب 4 افراد زخمی ہوگئے، آگ لگنے کے بعد کیماڑی […]
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکانٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکائونٹ ہیک کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق ٹوئٹر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ہیک ہونے والے اکائونٹ پر 25 […]
مکہ مکرمہ(این این آئی )گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیےآب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام، […]