واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر ایک زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو کینیڈیائی سرحد پر گرفتار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرحدی حکام نے ایک خاتون کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونے کی […]
کراچی(این این آئی)شہرقائد میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی بارشوں کا […]
کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گندم کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث مقامی سطح پر آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں جب کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی در آمد کنندگان بھی پریشان ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے […]
کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) واپڈا نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے لیے ہزاروں ملازمتوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا نے ایک بیان میں خوش خبری دی ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام کے ساتھ ساتھ واپڈا […]
نیویارک(پی این آئی)ہمسایہ ملک کی طرف سے خطرہ ہو سکتا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نئی جارحیت کا جواز پیش کر کے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔ نیویارک میں مقبوضہ […]
کیلیفورنیا(پی این آئی)سرچ انجن گوگل نے اپنے سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی، 13 اکتوبر سے صارفین کو گوگل پر کیا چیز مختلف ہو گی؟ گوگل اپنی ڈرائیو میں تبدیلی کرتے ہوئے ٹریش میں موجود میں فائلز کے 30 بعد خودکار طریقے سے حذف ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سارے بھگوڑے لندن میں جمع ہیں، سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہو گئے ہیں۔ یہ سب مل بھی جائیں تو عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، بڑے لیڈر نے آل پارٹیز کانفرنس پر بڑا تبصرہ کر دیا، وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی ) آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے جنوری میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی اے پی سی میں اگلے برس جنوری میں لانگ مارچ کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کا […]
واشنگٹن (پی این آئی )ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام، پارسل کہاں سے آیا؟ کس نے بھیجا؟ عالمی سیاست میں کھلبلی مچ گئی، امریکی حکام نے کہاہے کہ وائٹ ہاوس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی خطرناک […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ستمبر کے آخری دنوں میں گرم کم نہیں بلکہ اس کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم ٹھنڈا ہونے کی بجائے مزید گرم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات کی جانب سے گرمی کی شدید […]