کراچی(پی این آئی)موٹروے واقعہ،مایا علی بھی بھڑک اٹھیں، کئی سوالات کھڑے کردیے،لاہور گجرانوالہ موٹروے پر خاتون کے ساتھ ہونے والے گینگ ریپ کے واقعے پر اداکارہ و ماڈل مایا علی بھی برہم ہوگئیں اور کئی سوالات کھڑے کردیے۔مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنے غصے کا […]
