اے پی سے قبل آرمی چیف سے ملاقات ہوئی۔۔۔ کیا شہبازشریف نے بھی نوازشریف والی پالیسی اپنا لی ؟ میں اندر رہوں یا باہر ۔۔۔اپوزیشن لیڈر نے تہلکہ خیز بیان دیدیا

لاہور ( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اے پی سی سے قبل آرمی چیف سے ملاقات ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے حوالے سے بات ہوئی۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ […]

لاہورموٹر وے کیس ،کرونا وائر س نے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو گرفتاری سے بچا لیا باآسانی کیسے گھوم پھر رہا ہے ؟تفتیشی ٹیموں کا اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور موٹروے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا، ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کی 8 ٹیموں کے مسلسل چھاپے اور ملزم کے7 مختلف حلیوں پر مشتمل خاکے بھی کارگر ثابت نہ ہو […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری عدالت نے 8 سال بعد تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا رئوف صدیقی بری ، کسے سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا8سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی ، نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایم کیوایم رہنمارئوف صدیقی ،ادیب خانم،علی حسن قادری کو […]

اے ڈی کمشنر کا22 سالہ بیٹا ارسلان کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا، یہ جائیداد کیسے بنائی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

حیدرآباد(پی این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ضلع دادو کا22 سالہ بیٹا کروڑوں روپے کی جائیدادکامالک نکلا۔ایف بی آر نے اے ڈی سی ون کے خلاف جانچ پڑتال کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیاہے۔ایف بی آر کے باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا […]

ریٹائرمنٹ کیلئے بڑی شرط ختم دبئی میں مقیم پاکستانی سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دبئی میں ریٹائرمنٹ کا عمل آسان بنا دیا گیا اور کسی درخواست گزار کو اب اپنی درخواست جمع کرانے سے قبل میڈیکل انشورنس حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔العربیہ اردوکے مطابق دبئی میں ریٹائرمنٹ کے تمام عمل کی نگران تنظیم ریٹائراِن دبئینے […]

العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنسز لندن میں نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری بالآخر کس نے وصول کئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرادی گئی ۔ منگل کو وفاقی حکومت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرادی ۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے وارنٹ […]

حکومت نے چھٹی سے آٹھویں کلاس تک سکولوں کو کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی نے کل بدھ سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت دیدی۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا جس میں اجلاس میں تعلیمی ادارے […]

کورونا کی دوسری لہر کا خوف ،عالمی سٹاک مارکیٹس بری طر ح سےکریش کر گئیں۔۔ تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پیرس (پی این آئی ) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 […]

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی، سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہندوتوا کے پرچار نام نہاد سکیولر ملک بھارت کی پھر روایتی ہٹ دھرمی،دنیا کے سب سے بڑی جمہوریہ کے دعویدار بھارت کے سیکولرزم کا بھانڈا پھوٹ گیا اور سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ […]

فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد، فرار ہونے کی کوشش پرمدعیہ خاتون نے ملزم کو قابو کر کے تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ، فرار ہونے کی کوشس پرمدعیہ خاتون اور دیگر نے ملزم کو قابو کر کے اس پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شہرام […]

گندم کی قیمت میں مزید 100 روپے کااضافہ کیا گیا تو آٹا نایاب اور عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو جائینگے، فلور ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ

لاہور( این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن یونائٹیڈ گروپ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ 35لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہونے کے باوجود قیمت میں اضافہ ذخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچانے کا منصوبہ […]

close