اکتوبر کا آغاز، وزیراعظم نے عوام بڑی خوشخبری سنادی ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت کا کل یکم اکتوبر سے 15دن کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیز ل کی قیمت میں 2روپے 40پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کردیا گیا،یاد رہے کہ اوگرا نے یکم […]

کورونا وائرس‘ فی الحال باجماعت نماز سے گریز یا احتیاط لازم ہے، یورپ کے بڑے ملک میں مسلمانوں کو خبردار کر دیا گیا

برلن (این این آئی)جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے صدر ایمن مازیئک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزرفتار ہے اور ایسے میں فی الحال باجماعت نماز سے گریز کیا جائے اور احتیاط برتی جائے۔جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی […]

لداخ بھارت کا حصہ نہیں، عسکری تعمیرات سےباز آجاؤ‘ چین کی دھمکی، بھارتی فوج پہلی بار لداخ کی سرحد پر سردیاں گزارنے کی تیاریاں کر رہی ہے

بیجنگ (این این آئی) چین نے ایک بار پھر بھارت کو انتباہی انداز میں کہا ہے کہ لداخ اس کا حصہ نہیں اس لیے بھارت وہاں عسکری تعمیرات سے باز رہے، یہ اقدام کشیدگی میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بغل میں […]

اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران پر پیشگی حملے کی دھمکی دیدی، اسرائیلی فوجیوں کی یاد میں تقریب سے خطاب میں ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شمالی سرحدوں کے قریب اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایران پر پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب جنوبی لبنان […]

پراسرار وائرس پھیلنے لگا، پہلے ہاتھی اور اب دوسرے جانور مرنے لگے، دنیا کے پسماندہ ملکوں میں پریشانی پھیلنے لگی

زمبابوے (پی این آئی)پراسرار وائرس پھیلنے لگا، پہلے ہاتھی اور اب دوسرے جانور مرنے لگے، دنیا کے پسماندہ ملکوں میں پریشانی پھیلنے لگی، زمبابوے میں پراسرار وائرس پھیلنے سے ہاتھیوں کے بعد دیگر جانور اموات میں تیزی آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے میں […]

انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند، عرب ملک نے مریخ کے بعد چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی)انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند، عرب ملک نےمریخ کے بعد چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا، متحدہ عرب امارات مریخ کے بعد چاند کے اسرار دریافت کرنے کے لیے اپنا تیار کردہ مصنوعی سیارہ 2024 میں چاند پر بھیجے گا۔عرب […]

نواز شریف کو ہر صورت واپس لاؤ، وزیر اعظم عمران خان نے وزراء کی کمیٹی بنا دی، برطانیہ سے سرکاری رابطہ بھی کیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو ایک بار پھر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا […]

سعودی ائر لائن نے نسشتیں بک کرنے کے شیڈول کے حوالے سے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی ائر لائن نے نسشتیں بک کرنے کے شیڈول کے حوالے سے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، ریاض السعودیہ ایئر لائن نے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ ریزرویشن میں تبدیلی کچھ وقت قبل بھی کی جاسکتی ہے، بین الاقوامی پروازیں نئے سال […]

تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب

اسلام آباد(پی این آئی)تین صوبوں میں پرائمری سکول کھول دیئے گئے، ایک صوبے میں سکول نہیں کھولے گئے، صورتحال خراب، عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری […]

ترکی بھی آذربائیجان، آرمینیا کی جنگ میں کود پڑا، ترکی کے ایف 16 نے آرمینیا کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ مار گرایا

اسلام آباد (پی این آئی ) آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے ہمارا جنگی طیارہ مارا گرایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان آرمینی وزیر دفاع نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے ایف 16 طیارے نے آرمینیا […]

ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟

کوئٹہ(پی این آئی)ایک ہی علاقے کے اندر 24 گھنٹے میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے نئے 16 مریض، کل تعداد کتنی ہو گئی؟ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 15 روز […]

close