مریم نواز کو نواز شریف کی جانشین تسلیم کر لیا گیا، پارٹی رہنماؤں نے کس طرح اظہار شروع کر دیا؟

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنمابیگم تہمینہ دولتانہ نے کہاہے کہ مریم نواز تمام تر مشکلات کے باوجودڈٹ کرکھڑی ہیں ، ان میں اپنے والد کی ط رح ایک بڑے لیڈر والی تمام خوبیاں موجودہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

بھارت کی معروف اداکارہ کا اسلام کی خاطر شو بز چھوڑنے کا فیصلہ، زندگی کیسے گزاریں گی؟ اعلان کر دیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیبگ باس سیزن 6 سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، اس موقع پر ثناء خان کا کہنا […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کے ذریعے میزائل بنانے کا دعویٰ جھوٹا قرار […]

پاکستان کی متنازعہ ادکارہ کو عالمی اعزاز مل گیا، آسکر ایورارڈز کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لی گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی متنازعہ ادکارہ کو عالمی اعزاز مل گیا، آسکر ایورارڈز کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لی گئیں، پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کو اس سال آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ انہوں نے […]

نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی)نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک […]

سی سی پی او نے آئی جی پنجاب کے اختیارات کا استعمال شروع کر دیا، عمر شیخ نے اختیار ملنے سے پہلے ہی ایس ڈی پی او کیخلاف کارروائیاں شروع کر دیں

لاہور(آئی اےن پی) سی سی پی او نے آئی جی پنجاب کے اختیارات کا استعمال شروع کر دیا، عمر شیخ نے اختیار ملنے سے پہلے ہی ایس ڈی پی اوز کیخلاف کارروائیاں شروع کر دیں ۔ ذراءع کے مطابق سی سی پی او عمر شیخ […]

پولیس کا نظام کیسے ٹھیک ہو گا؟ سی سی پی او لاہورعمر شیخ نے پولیس سسٹم میں کورٹ مارشل کی تجویز دے دی

لاہور(آئی این پی) سی سی پی او لاہورعمر شیخ نے پولیس سسٹم میں کورٹ مارشل کی تجویز دےدتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس میں بھی ;200;رمڈ فورسز کی طرز پر کورٹ مارشل ہونا چاہیے، موجودہ قوانین کے تحت سزائیں دینے سے کوئی بہتری نہیں آ […]

ملکی اداروں اور قومی سلامتی کے خلاف بات کرنے پر الطاف حسین پر پابندی لگائی گئی، نواز شریف پر کیوں پابندی نہیں لگی؟ سوال پوچھ لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملکی اداروں اور قومی سلامتی کے خلاف بات کرنے پر الطاف حسین پر پابندی لگائی گئی، نواز شریف پر کیوں پابندی نہیں لگی، اس […]

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 2 سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے کا انکشاف، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سخت نوٹس لے لیا، کیا حکم جاری کیا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی جانب سے خلاف ضابطہ دو سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے کا انکشاف ہواہے جس پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی منظوری سے […]

اب عوام نہیں بلکہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوچکا ہے، بلاول بھٹو نے عمران خان پر شدید چوٹ کر دی

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی نے ایم ;200;ر ڈی اور اے ;200;ر ڈی کی طرح پی ڈی ایم کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ عوام کی امید بن […]

پاکستان میں سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال کردیا گیا، ضرورت مند کو شکایات کیلئے متعلقہ ادارے جانے کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا منشور عوام کی عملی خدمت کرنا ہے، سرکاری اداروں کو خدمت کیلئے ہر صورت پابند بنایا جائے، گورننس کی بہتری عوام،اداروں میں بہتر راوبط سے مشروط ہے،وزیر اعظم […]

close