نیب نیازی گٹھ جوڑکی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں، جس کے خلاف ثبوت ہوں گے تو کارروائی اس کے خلاف ہی ہوگی، ڈی جی نیب پنجاب

لاہور(پی این آئی)نیب نیازی گٹھ جوڑکی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں، جس کے خلاف ثبوت ہوں گے تو کارروائی اس کے خلاف ہی ہوگی، ڈی جی نیب پنجاب، ڈی جی نیب پنجاب سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گھر کا کھانا […]

ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا، مسلم لیگ (ن) نے پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کرنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی […]

مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں گرفتار

کراچی(پی این آئی)مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں گرفتار، قومی احتساب بیورو (نیب)نے کراچی سے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو حراست میں لے لیا۔تعلقہ ہالا کے سابق ناظم مخدوم جلیل الزماں پر کرپشن میں […]

توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے

لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے۔احتساب عدالت نے نواز شریف کی اثاثیں […]

ضلع باغ میں یوتھ کنونشن کی تیاریاں، سردار عثمان علی خان کی ڈور ٹو ڈور مہم جاری

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام کنونشنوں کا سلسلہ جاری،تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا، 14اکتوبر کو عظیم الشان تحریک آزادی کشمیر کنونشن ضلع مظفرآباد کھاوڑہ میں ہوگا، جبکہ 15 اکتوبر کو ضلع باغ میں مجاہد اول زندہ […]

کشمیر اور پاکستان کے درمیان لازوال تعلق کو دنیا کی کوئی بھی طاقت ختم نہیں کرسکتی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کی وفود سے گفتگو

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی ) قائد آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے ہے کہ کشمیر اور پاکستان کے درمیان لازوال تعلق کو دنیا کی کوئی بھی طاقت ختم نہیں کرسکتی، مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی دہشتگرد ی عروج پر ہے اسطرح […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف انتقال کر گئے، لاش کہاں سے بر آمد ہوئی؟ تفصیلات جانئے

کراچی (پی این آئی)انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف انتقال کر گئے، لاش کہاں سے بر آمد ہوئی؟ تفصیلات جانئے، سابق ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی کراچی میں انتقال کر گئے۔ایس پی کلفٹن عمران […]

گالیاں دینے والے طوطوں کو پارک سے بیدخل کردیا گیا

لندن(این این آئی) برطانیہ کے ایک فیملی سفاری پارک سے گزشتہ دنوں پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو نکال باہر کیا گیا کیونکہ وہ نہ صرف بہت گالیاں بکنے لگے تھے بلکہ گالیاں دینے کے بعد زور زور سے ہنستے بھی تھے۔خبروں کے مطابق، یہ افریقی […]

ایئر لائنز سے 32 ہزار ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں حکومت کی جانب سے امدادی پیکیج نہ ملنے پر یونائیٹڈ اور امریکن ایئر لائنز نے یکم اکتوبر سے 32 ہزار ملازمین کی ملازمتیں ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کورونا کے باعث […]

آصف علی زرداری کے بارے میں رائے تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی آصف زرداری پر یقین ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پی این آئی)آصف علی زرداری کے بارے میں رائے تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی آصف زرداری پر یقین ہے، خواجہ آصف، ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انہیں آج بھی آصف علی زرداری پر تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا […]

مشہور بھارتی فلمی شخصیت کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑ گئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور رئیلٹی شو ‘بگ باس’ کے 13 ویں ایڈیشن میں شامل رہنے والی پنجابی اداکارہ ہمانشی کھرانہ کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی۔ہمانشی کھرانہ کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ بگ باس کے 13 ویں ایڈیشن میں شریک تھیں […]

close