اس سال 50 ملین ایکڑ فٹ تک پانی بحیرہ عرب میں گر کر ضائع ہوجائے گا‘ترجمان محکمہ موسمیات نے خبرار کر دیا

لاہور( این این آئی) ہرسال پاکستان سے سالانہ اوسط 37 ملین ایکڑ فٹ پانی بحیرہ عرب میں جاگرتا ہے جو پاکستان کے بڑے ڈیموں سے بھی کئی گنا زیادہ ہے،امسال یہ پانی 50 ملین ایکڑ فٹ تک ضائع ہوگا۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹرخالدمحمود نے بتایا کہ […]

آل پاکستان انجمن تاجران نے یوٹیلٹی بلز میں رعایت کا مطالبہ کر دیا، بڑی صنعتوں کی طرح تاجروں سے بھی حکومت نرم رویہ اختیار کرے

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت پالیسیوں کی تشکیل میں صرف بڑی انڈسٹری اور ایکسپورٹرز پر توجہ مرکوز رکھتی ہے جبکہ چھوٹے تاجروں کو یکسر نظر انداز کیا جاتا ہے ،پہلے ہی یوٹیلٹی بلز میں […]

ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے نومنتخب عہدیداروںکو سردار عتیق احمد خان کی مبارکباد

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی آزادکشمیر کے نومنتخب صدر آصف رضا میر،جنرل سیکرٹری نعیم عباسی،سینئر نائب صدر امیرالدین مغل،سردار رضا اور عدیل احمد خان کو نائب صدر منتخب […]

کس کس کا نکلے کا انعام؟ انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں […]

میری شادی 15 سال کی عمر میں ہوئی تھی،90 سال کی ہو چکی ہوں بزرگ خاتون حقِ مہر کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئیں،سپریم عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران خاتون سے مہلت مانگ لی ‎

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختون خوا کے دارلخلافہ پشاور سے تعلق رکھنے والی 90 سال کی سعیدہ سلطان نامی خاتون کے حقِ مہر کے معاملے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔90 سالہ بزرگ خاتون کے حقِ مہر کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ […]

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ، ایک دن میں 600 سے زائد کیسز رپورٹ، اموات میں بھی اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ، ایک دن میں 600 سے زائد کیسز رپورٹ ، اموات میں بھی اضافہ، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان […]

اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا۔نجی ٹی […]

لاہور موٹروے کیس، وقار الحسن کو رہا کردیا گیا

لاہور(پی این آئی )پولیس نے لاہوسیالکوٹ موٹرو کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے میچ نہیں ہوا۔اور متاثرہ […]

ہیلری کلنٹن نے کون سی سروس مفت لینا شروع کر دی؟ کنجوسی کی انتہا ہو گئی

واشنگٹن(پی این آئی)ہیلری کلنٹن نے کون سی سروس مفت لینا شروع کر دی؟ کنجوسی کی انتہا ہو گئی، سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن نے کنجوسی کی انتہا کردی۔ایک ٹی وی شو کے دوران انھوں نے ویڈیو کانفرنس […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی گئی؟

لندن (پی این آئی)ایس او پیز کی خلاف ورزی، پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی گئی؟ کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئرکو معطل کردیا گیا۔کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے اسکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کورونا ہو گیا، ٹرمپ کی خاتون مشیر کورونا پازیٹیو ہوئی تو ٹرمپ کا بھی ٹیسٹ کیا گیا، ٹرمپ کی اہلیہ نے کیا کیا؟

واشنگٹن (پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کورونا ہو گیا، ٹرمپ کی خاتون مشیر کورونا پازیٹیو ہوئی تو ٹرمپ کا بھی ٹیسٹ کیا گیا، ٹرمپ کی اہلیہ نے کیا کیا؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت […]

close