نواز شریف کے قومی اداروں کیخلاف بیانیے پراپنی جماعت میں آفٹر شاکس آرہے ہیں ،سینئر پی ٹی آئی رہنماء کا دعویٰ

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے قومی اداروںکے خلاف بیانیے پراپنی جماعت میں آفٹر شاکس آرہے ہیں اورلیگی اراکین اسمبلی کاپارٹی قائد کے موقف سے واضح اظہارلاتعلقی اس کامنہ […]

چیف جسٹس کہتے ہیں 120نئی عدالتیں بنا کر کیسز نمٹائے جائیں ،پنڈی کا شیطان پہلے ہی ان عدالتوں کے فیصلوںکے بارے اعلان کر دیتا ہے ، بڑے ن لیگی لیڈر نے سخت بات کہہ دی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے چیف جسٹس پاکستان سے خصوصی عدالتوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عدالتو ں میں فرائض سر انجام دینے والے ججز کے اکائونٹس چیک ہوتے […]

ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کورونا میں مبتلا، سعودی شاہ اور ولی عہد پریشان ہو گئے، صحت کے لیے دعائیں کرنے لگے \

ریاض (این این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے کرونا کا شکار ہونے پران کی خیریت دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی قیادت […]

بلاول بھٹو نے پارٹی آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر اتارنے سے کیوں منع کردیا؟کائرہ منہ تکتے رہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ماڈل ٹائون لاہور میں واقع پارٹی کے پنجاب آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر ہٹانے سے منع کر دیا ۔روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر […]

ٹرمپ کی سب سے قریبی اور اہم شخصیت بھی کورونا کا نشانہ، گھر تک محدود

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی صدارتی مہم کے منیجر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا میں مبتلا، چینی ترجمان نےکیا پیغام جاری کر دیا، سفارتی حلقوں میں حیرت

بیجنگ (این این آئی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی […]

سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک شخص میر ے لئے امریکہ سے پاکستان آئے گا اور میری حقیقی زندگی کا لازمی حصہ بن جائے گا،لالی ووڈ سٹار کی گفتگو

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ میں نے زندگی میں جو بھی خواہش کی ہے میرے رب نے مجھے اس سے بڑھ کر نوازا ہے ، اپنے شوبز کیرئیر میں بے پناہ کامیابیاں اورنجی زندگی میں بے پناہ […]

اندرا گاندھی اور ذوالفقارعلی بھٹو پاکستانی ڈرامے میں کام کریں کے، شوٹنگ جاری ، کس کا کردار کون ادا کر رہا ہے؟

لاہور (این این آئی)پاکستان،بھارت اور چین کی دلچسپ کہانی ’تاریخ کے مسافر ‘کی شوٹنگ تیزی سے جاری ہے جس میں اداکارہ حنا دل پذیر بطوراندراگاندھی اور علی خان بطور ذوالفقار علی بھٹو جلوہ گر ہوں گے۔ڈرامے کا مرکزی خیال عمیر ہارون کا ہے،ڈرامے کی شوٹنگ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی حالت خراب، بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت، ہسپتال منتقل کردیا گیا،وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی) کورونا وائرس کا شکارامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔ انہیں بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت ہے، انہیں پولی کلونل اینٹی باڈی کاکٹیل کی […]

نواز شریف نے اپنا کاروبار اسرائیل منتقل کرنے کے بدلے پاکستان کے جوہری راز بیچنے کیلئے اسرائیلی سفیر سے ملاقات کی یا نہیں؟ سچائی سامنے آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

ہانگ کانگ (پی این آئی ) فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے آن لائن غلط معلومات پر مبنی اپنے فیکٹ چیکس جاری کردئیے۔ اے ایف پی کے مطابق فیس بک پر متعدد پوسٹوں میں سیکڑوں بار ایک فوٹو شیئر کیا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا […]

فحش مواد نہ ہونے کے باعث ارطغرل غازی کو سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے؟وزیراعظم عمران خان فحاشی کے خلاف مہم میں سرگرم ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو دْنیا بھر میں سب سے زیادہ اس لئے دیکھا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فحش مواد شامل نہیں ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر تحریک […]

close