متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ کس خاتون کو دے دیا گیا؟ کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ تفصیل جانیئے

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ کس خاتون کودے دیا گیا؟ کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ تفصیل جانیئے،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیر ملکی خاتون وکیل کو 10 سال کا گولڈن ویزا دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]

ایک اور بیماری کا حملہ؟ پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر،حکومت نے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ( این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے اس حوالے پر رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ کے […]

حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے،عوام کو ریلیف دینے کے سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ،شدید ترین الفاظ استعمال ہونے لگے

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہاہے ۔ عوام کو ریلیف دینے کے سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ۔ حکومت […]

حکومت کے لیے بڑی آزمائش بن گئی ، بڑے عالمی ادارے نے گوجرانوالہ میں اپوزیشن کے جلسے کی مانیٹرنگ کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 16 اکتوبر کوگوجرانوالا میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے و ریلی کی مانیٹرنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور سے جاری اعلامیے میں ایچ آر سی پی نے کہا کہ […]

اسد عمر نے اپوزیشن جماعتوں سے اپیل کرنا شروع کر دی؟فیصلے پر نظر ثانی کیوں کریں؟

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ کورونا وباء کے دوران لوگوں کی جان کی حفاظت اور روزگار کو تحفظ پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، اگر میں این سی او سی کے چیئرمین […]

غداری کا پرچہ کاٹنے کی اجازت وزیراعظم آفس سے لی گئی، مجھے خاموش کرانے والے خود خاموش ہونگے، میاں صاحب اداروں کیخلاف نہیں، کہتے ہیں ہر ادارے کو اپنے اپنے دائرے میں کام رہ کر کام کرنا چاہئے،مریم نوازکا انٹرویو

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ نواز شریف کا بیانیہ قائداعظم کا بیانیہ ہے ،غداری کا پرچہ کاٹنے کی اجازت وزیراعظم آفس سے لی گئی، مریم نوازکو خاموش کرانے والے خود خاموش ہونگے، میرا نام تک […]

موٹروے زیادتی کےگرفتار ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی، صدر عارف علوی نے قوم کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم گرفتار کرلیا گیاہے، ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا […]

عسکری قیادت کا اعلیٰ صلاحیتوں کا مظاہرہ، حیرت انگیز مہارت جنرل ندیم رضا کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، ائیرچیف کے ہمراہ ایف 16 طیارہ اڑایا

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور نے جنرل ندیم رضا کا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق […]

اگر آپ اس ادارے کے رکن ہیں تو جاز آپ کو اپنے ہر پیکج پر 35 فیصد رعایت دے گا؟ تفصیل جانیئے

کراچی (این این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر شارق وہرا نے موبی لنک جاز بزنس کی ٹیم سے کے سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی […]

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری، ایک تولہ کہاں جا کر رکا؟

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے بڑھ کرایک لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی۔۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں8 ڈالر کی کمی سے1923ڈالر ہوگئی تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ […]

ہفتے کے پہلے روز،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی ،سرمایہ کاروںکو کتنے ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا؟ بری خبر آ گئی

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میں588.61 پوائنٹس کی کمی سے40209پوائنٹس کی سطح پرآگیاجبکہ77.33فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ […]

close