گوجرانوالہ میں ایکشن شروع ہو گیا، پی ڈی ایم کے ہورڈنگز اور بینرز اتارنے کیلئے باقاعدہ آپریشن

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کیلئے لگائے گئے ہورڈنگز اور بینرز اتارنے کیلئے باقاعدہ آپریشن شروع کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق بینرز لگانے کی اجازت نہیں، خلاف ورزی کی جائے گی توکارروائی کریں گے […]

خبردار، ہوشیار سکول اور شادی ہال بند اور اجتماعات پر پابندی لگ سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر گہری نظر رکھنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے این سی او سی کو کورونا کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو اسکولز، شادی ہالز اور دیگر اجتماعات پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

کابینہ ارکان مہنگائی پر پھٹ پڑے وزیر اعظم عمران خان خود میدان میں نکل آئے، خود مانیٹر کررہا ہوں، دیکھتے ہیں مہنگائی اب مافیا کیا کرتا ہے، وارننگ دے دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے تمام سرکاری مشینری کو متحرک کریں گے اور آنے والے دنوں میں ہماری اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت […]

نواز شریف کو لندن کی سڑکوں پر چہل قدمی مہنگی پڑ گئی، لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی،شکایت کر دی گئی لندن پولیس نے تفصیلات مانگ لیں

لندن(این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف بلیو آن بلیو نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی تھی […]

پی آئے اے کی سعودی عرب کیلئے پرواز منسوخی معمول بن گئی ،سعودی عرب کےلیے پی آئی اے کی پروازیں منسوخ ہونے پیچھے حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 23 سے بڑھا کر 40 کرنے کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی معمول بن گئی ہے۔اسلام آباد، لاہور اور کراچی […]

مریم نواز کے منہ سے آدھا سچ نکل گیا

اسلام آباد (پی این آئی )معاون خصوصی شہباز گل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مریم صاحبہ کے منہ سے آدھا سچ نکل گیا۔معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرویو میں مریم صاحبہ نےمان لیا کہ […]

اگلی بار کسے بلا کر دیکھ لیا جائے کہ شاید کوئی بات بن جائے، عمران خان صاحب جس غلطی کا کفارہ ادا نہیں کر سکیں گے وہ کیا ہے؟ رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان صاحب جس غلطی کا کفارہ ادا نہیں کر سکیں گے وہ ان کی میڈیا پالیسی ہے۔روزنامہ دنیا میں شائع رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔ بائیس برسوں میں میڈیا عمران خان کا سب سے بڑا اتحادی تھا‘ […]

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے جہاں ان […]

شہبازشریف نیب کی تحویل میں زخمی

لاہور( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہزاد اکبر بھیس اور گاڑیاں بدل کر نیب کے دفتر میں جاتے ہیں، شہباز شریف کے کمرے میں کیمرے لگا کر اس […]

پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، سابق وزیر اعظم نے چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے۔ منگل […]

ٹک ٹاک کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے ارکان میں اختلاف ہو گیا، فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، علی محمد خان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سے متعلق فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے […]

close