دبئی (این این آئی)دبئی میں پاکستان قونصل خانے نے کہا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ کے دو مختلف ٹرمینلز پر 304 پاکستانی روک لیے گئے۔پاکستانی قونصل خانہ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ تمام پاکستانی وزٹ (سیاحتی) ویزا پر دبئی پہنچے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ یہاں […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی پہلی پبلک الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی۔ بدھ کو وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ایزی بائیک کا افتتاح کر دیا ۔ انہوںنے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے مسائل میں ایزی بائیک ایک خوشگوار اضافہ ہوگا۔ وفاقی […]
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 16 اکتوبر گوجرانوالہ جلسے سے قبل مسلم لیگ (ن کے رہنمائوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ راولپنڈی میں ن لیگ کے سینئر رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے تاہم رہنماء بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔گزشتہ روز مسلم […]
گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ 16 اکتوبر کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پولیس ہمارا راستہ نہیں روک […]
اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مختلف یونینز نے تنخواہوں اضافے کے مطالبے پر اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مختلف یونینز نے اپنے مطالبات کے حق […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود نے آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھنے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھنی چاہئیں تھیں ،حکومت غافل نہیں ،منافع خوروں کے استحصال سے بچنے کیلئے گندم اور چینی درآمد کرنے کا فیصلہ ہو چکا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترکش ائیر لائن اپنے جہاز وں میں کیا لارہی ہے ؟پاکستان کا ائیر لائن کیخلاف ایکشن لینے کا عندیہ دیدیا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) کا کہنا ہے کہ ترکش ائیر لائن کورونا ٹیسٹ کے بغیر متعدد مسافروں […]
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) راولپنڈی نے 222متاثرین میں 7کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی ہے۔اس حوالے سے نیب راولپنڈی میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی نے متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ڈائریکٹر […]
گوجرانوالہ /لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں پی ڈی ایم کے 16 اکتوبرکوگوجرانوالہ میں اعلان کردہ جلسے سے پہلے پولیس نے پکڑ دھکڑ اور چھاپہ مارکارروائیاں تیز کر دیں جبکہ مسلم لیگ (ن)سمیت اپوزیشن جماعتوں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے […]
رام اللہ (این این آئی )اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 80دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر ماہر الاخرس کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اس کے شوہر کی زندگی خطرے میں ہے اور ان کے ڈاکٹروں نے الاخرس […]
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک انوکھا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں ایک 74 سالہ شدید علیل شخص کو ان کے گھر والے مارنا چاہتے تھے اور اسی وجہ سے ان کے بھائی نے انہیں لاشیں رکھنے والے فریزر میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا […]