پٹرول پمپ کے مینیجر کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر لاکھوں روپے چھین لیئے گئے، انوکھی واردات کیسے ہو گئی؟

ظاہر پیر (آئی این پی ) پنجاب میں ڈکیتوں نے واردات کا انوکھا طریقہ اپنایا اور پٹرول پمپ منیجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر ظاہر پیر […]

نائیک سیف علی جنجوعہ کا 72و اں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منا یا گیا، میجر جنرل شاہد امتیاز کی مزار پر فاتحہ خوانی

راولپنڈی (آئی این پی)شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کا 72و اں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منا یا گیا اس حوالے سے آزاد کشمیر کے سیکٹر نکیال میں بہادر سپوت کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

گندم کے کاشتکاروں کی چاندی ہو گئی، ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت میں دو سو روپے اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت میں دو سو روپے اضافے کی منظوری دیدی ۔ پیر کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے گندم کی […]

نیب نے سندھ روشن پروگرام میں بر آمد کی گئی22 کروڑ روپے سے زائد رقم سندھ حکومت کے حوالے کر دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے 224.071 ملین روپے کا چیک چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کے حوالہ کر دیا، انہیں یہ چیک روشن پروگرام کے تحت سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے غیر قانونی ٹھیکوں […]

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے خطہ پوٹھوہار میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے پنجاب حکومت کی طرف سے آر ڈی اے کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ (آر تھری) منصوبہ شروع کرنے کے اقدام کو سراہا کیونکہ اس سے […]

سردار عثمان علی خان کا لیفٹیننٹ جنرل سروب خان مرحوم کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت

مپرپور (پی این آئی) چیئر مین یوتھ ونگ مسلم کانفرنس آزاد کشمیر سردار عثمان علی خان نے کھڑی شریف راجہ ظفر معروف کے چچا لیفٹیننٹ جنرل سروب خان مرحوم کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور […]

سردار عتیق احمد خان کا جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری جنرل مولانا عبدالحیئی کی دینی و علمی خدمات پر خراج عقیدت

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے مجاہد اول کے قریبی ساتھی غازی محمد بخش کے صاحبزادے اور مسلم کانفرنسی رہنماء مولانا انصار احمد مرحوم کے چھوٹے بھائی آزاد کشمیر کے معروف عالم دین جمعیت علمائے […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ، حلقہ کوٹلہ میں الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں عروج پر

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام حلقہ کوٹلہ میں الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں عروج پر،کوٹلہ میں سینکڑوں افراد نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی،مظفرآباد سے کوٹلہ تک مین شاہراہ کو خوبصورت بینرز و پینا فلیکس سے […]

نوجوان اٹھ کھڑے ہوں اور کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ تحریک آزادی کومنزل تک پہنچائیں، سردار عتیق احمد خان کا یوم سیاہ کے موقع پر پیغام

مظفرآباد ( پی این آئی) آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن کشمیری عوام کے لئے تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب ہندوستان نے عالمی قوانین […]

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرد شہری کون ہے اور گاڑی کی رجسٹریشن فیس کتنے لاکھ روپے وصول کی گئی ؟محکمہ ایکسائز نے چند روز قبل رجسٹریشن سے کیوں انکار کیا تھا

لاہور(پی این آئی )محکمہ ایکسائزکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ، تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے مہنگی ترین گاڑی لیمبر گنی اسپورٹس کار کی کی رجسٹریشن کر دی ۔ گاڑی کی رجسٹریشن فیس 45 لاکھ 32 ہزارروپےجمع کروا ئی گئی ہے ۔ […]

close