صدر اسلامی یونیورسٹی سے وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر بین الاقوامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ جامعہ کے نیو کیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں اعلیٰ معیاری تعلیم کے فروغ […]

بلوچستان کی آزادی کی بات ، اویس نورانی نے معافی مانگ لی،سب زبان پھسلنے سے ہوا،اس پر مجھے افسوس ہے

اسلام آباد ( آئی این پی )جمعیت علماء پاکستان (نورانی )کے جنرل سیکرٹری شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں آزاد پاکستان ، اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کی بات کر رہا تھا جو ہوا وہ […]

بڑی ترقی کی بڑی خبر،وزارت سائنس اور برطانیہ کی نجی کمپنی کے درمیان بیٹری سے چلنے والی بسیں تیار کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزارت سائنس اور برطانیہ کی نجی کمپنی کے مابین الیکٹرک بسز کا معاہدہ طے پاگیا ، برطانوی کمپنی پہلے مرحلے میں پاکستان کے لئے بسز تیار کرے گی پھر پاکستان میں بسوں کی مینوفیکچرنگ میں مدد کرے گی۔ پیر کو […]

عمران خان کو کس کس ملک اور کس کس شخص نے بھاری رقم فراہم کی ؟ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ فارن فنڈنگ کیس موجودہ حکومت کی پاکستان دشمنوں سے رقوم لینے کا ٹھوس ثبوت ہے ، الیکشن کمیشن چھ سال […]

ہائیڈروجن ایندھن سے چلنے والی 15بسیں سڑکوں پرآگئیں

چھانگ چھن (شِنہوا)شمال مشرقی چین کے صوبے جیلن کے شہر بائی چھینگ میں ہائیڈروجن ایندھن کے سیل سے چلنے والی 15بسوں کا بیڑا سفری خدمات کے لئے پیش کردیاگیا ہے جو جیلن میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے۔ہائیڈروجن ایندھن سے چلنے اور صفر کاربن […]

امریکا میں صدارتی انتخابات قریب تر، صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات ستانے لگے، ٹرمپ تقریر کے آخر میں ہلکا پھلکا رقص کرنے لگے

واشنگٹن(این این آئی )وائٹ ہائوس کا اگلا مکین کون ہو گا، فیصلہ آٹھ دن بعد ہو جائے گاتاہم صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے خدشے کا اظہار کر دیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات قریب آنے پر صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات […]

مودی نے پاکستان اور چین سے جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی، بی جے پی رہنما کا دعوی

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کے لیے تاریخ طے کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ریاست اتر پردیش کے چیف سواتنترا […]

سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کے لیے عمر کی حد سمیت تفصیلی ضوابط کا اعلان کر دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بیرون سعودی عرب سے عمرہ زائرین کے استقبال کے لیے ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ اگلے اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔ عمرہ ادائیگی کی بتدریج […]

کوروونا پر قابو پانے سے زیادہ توجہ کس چیز پر ہے، وائٹ ہائوس نے اندر کی بات بتا دی

واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے صدر ٹرمپ کی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ وبا پر قابو پانے کے بجائے ویکسین اور ادویات کی تیاری پر زیادہ توجہ […]

پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔سی پی اوراولپنڈی احسن یونس نے ڈویژنل ایس پیزاورسرکل افسران کومراسلہ ارسال کردیا جس کے مطابق پولیس افسران و ملازمین کے ٹک ٹاک […]

منگلا ڈیم نے پاکستان کو سیلاب سے بچا لیا، اگر منگلا میں سیلابی ریلا نہ روکا جاتا تو۔۔۔۔تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) پنجاب کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے میں منگلا ڈیم کے کردار کو نہایت اہم قرار دیا گیا ہے ، اگست اور ستمبر میں ہوئی طوفانی بارشوں سے دریائے جہلم اور چناب میں شدید سیلابی کیفیت پیدا […]

close