راولپنڈی (این این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد فتح کو متنازعہ اورپاک فوج کونشانہ بنانے پرغم وغصہ پایاجاتاہے۔جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ پاک فوج بطور ادارہ […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم […]
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ جنگی قیدی ابھی نندن کی رہائی اور ایک ذمہ دار ریاست کے میچور ردعمل کے علاوہ کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی افسوسناک اور گمراہ کن ہے،پلوامہ واقعے کے بعد […]
کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپامارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ۔نیب کی کارروائی کے بعد اسپتال میں ڈاکٹر وں او انتظامیہ نے کام چھوڑدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مزے ہی مزے، تین چھٹیاں پکی ہو گئیں، کون کون سے ادارے بند رہیں گے؟ جانیئے، عید میلادالنبی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک( جمعہ) کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار […]
واشنگٹن(این این آئی )امریکی دوا ساز کمپنی گیلیئڈ نے کہاہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں اسے ہونے والی آمدنی سترہ فیصد اضافے کے ساتھ چھ اعشاریہ چھ بلین ڈالر ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اضافی آمدنی میں سب سے بڑا […]
ایری زونا(این این آئی )ایری زونا میں امریکی صدر کی ریلی کے دوران ممنوعہ فضائی حدود میں ایک جہاز گھس آیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر ایری زونا میں صدر ٹرمپ اپنی صدارتی مہم کی ریلی کے سلسلے میں موجود تھے کہ اس دوران علاقے […]
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ اسکول بند ہونے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ کورونا کی وجہ سے فیڈرل […]
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں اپوزیشن نے آئی لینڈ اتھارٹی سے متعلق آرڈیننس معاملے پر اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر شدید احتجاج کیا ۔ جمعرات کوسینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہاکہ صوبوں کی ملکیت پر آرڈیننس کے ذریعے قبضہ کرنا غیر آئینی ہے، […]