واشنگٹن(پی این آئی)جو بائیڈن کی کامیابی پر سی این این کا سیاہ فام اینکر کیوں رو پڑا؟امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کے سیاہ فام تجزیہ کار جوبائیڈن کی کامیابی پر آبدیدہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جوبائیڈن کی کامیابی کی خبر […]
لاہور(پی این آئی)فیاض الحسن چوہان ق لیگ کی قیادت کے پاس پہنچ گئے، کیا گفتگو کی؟وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی اسپتال میں عیادت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان اور روس کی فوجوں کے درمیان مشترکہ مشقیں شروع، مقصد کیا ہے؟ پاکستان اور روس کے درمیان دروزبہ 5 فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دروزبہ 5 فوجی مشقوں کی افتتاحی […]
لاہور(پی این آئی)مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 143واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر شاندار تقریب، تفصیل جانیئے۔حکیم الامت اور شاعرمشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا143واں یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔علامہ محمد اقبال 9 نومبر کو 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس بڑا خطرہ بننے لگا، 24 گھنٹے میں نئے مریضوں اور جان سے جانے والوں کی تفصیل جانیئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کےایک ہزار650نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ 44 ہزار839 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ […]
کراچی (این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کے کراچی میں فلیٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ایان علی کا فلیٹ کراچی کے پوش علاقے میں واقع ہے، اس حوالے سے نجی ٹی […]
صوابی(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے پرغور کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ اسلام اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی کی شان اقدس میں […]
سکھر (این این آئی) کراچی کے بعد سینٹرل جیل سکھر میں بھی اصل مجرمان کے بجائے مبینہ طور پر دوسرےافراد کا سزا کاٹنے کا انکشاف، سینٹرل جیل میں بائیو میٹرک سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے متعدد قیدی ایسے ہیں جو اصل مجرمان کے نام […]
لاہور( این این آئی )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اللہ کریم کا شکر ہے کہ چودھری شجاعت حسین کی طبیعت بہت بہتر ہے، یہ تمام دوست احباب کی دعائوں کا اثر ہے، تمام ڈاکٹروں نے بھرپور کوشش کی اور میڈیکل بورڈ […]
لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں قابل ٹیکس آمدن ہونے کے باوجود 2 کروڑ 10 لاکھ افراد ایسے ہیں جو کوئی ٹیکس ادا نہیں کرتے، حکومت جلد ہی تمام ٹیکس نادہندگان […]
علامہ اقبالؔ کی ابتدائی ادبی تربیت خالصتاً ادب کے گہوارے میں ہوئی۔ سیالکوٹ میں طالب علمی کے زمانے میں ہی وہ غزل کہنے لگے تھے۔ انہوں نے میٹرک کا امتحان سکاچ مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے پاس کیا اور گمان غالب ہے کہ وہ مشاعروں […]