دسمبر تک حکومت کابوریا بستر گول نہیں ہوتا تو۔۔۔ ن لیگ نے اپنی اگلی حکمت عملی کا اعلان کردیا

مریدکے(پی این آئی)چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کوئی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ سب قوتیں چاہتی ہیں کہ ملک آگے بڑھے اورکوئی راستہ نکلے۔ مریدکے میں اپنی رہائشگاہ پر اپنے بڑے بھائی سابق رکن قومی اسمبلی رانا […]

نئے چینی سفیر نون رونگ کی تعیناتی کا خیر مقدم، چینی سفیر دو طرفہ تعلقات بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے، ثمینہ فاضل

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے نئے سفیر کی تعیناتی کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نون رونگ سی پیک پر کام کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا […]

سستی سی این جی کی دستیابی کی راہ ہموار، تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں، عوام کو پٹرول کے مقابلے میں 40 فیصد تک سستا ایندھن ملے گا،اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس جاری کرنا شروع کردیئے

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت شہروں میں فضائی آلودگی سموگ کو کم کرنے، پیٹرولیم امپورٹ بل میں کمی لانے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے گاڑیوں میں […]

پی ٹی آئی آزادکشمیر نے عوامی اجتماعات کا ضابطہ اخلاق جاری کردیا،کورونا کے پیش نظر ڈیڑھ گھنٹے میں تقریبات کا ختم کرنے کی ہدایت،سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی کورننگ با ڈی نے حالیہ اجلاس میں متفقہ طور پر سیاسی تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے ایس او پیز کی منظوری دی ہے۔ پارٹی کے تمام عہدیداران اور کارکنان کو ایس او پیز […]

سعودی عرب نے جوبائیڈن کو جیت کی مبارکباد 24 گھنٹےگزرنے کے بعد ہی کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ریاض(پی این آئی ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےٹرمپ کی شکست تسلیم کرتے ہوئے امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن کو فتح کی 24 گھنٹوں بعد مبارکبادیدی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق نائب صدر نے اپنی مہم کے دوران […]

ٹرمپ نہیں نسل پرست ہارے،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

نفرت اور شرانگیزی کی علامت صدر ڈونلڈٹرمپ کا اقتدار تمام ہوا۔ہونا ہی چاہیے تھا۔ اسلاموفوبیا کو انہوں نے بھڑکایا۔ امریکہ کی سرزمین مہاجرین اور تارکین وطن کے لیے تنگ کی۔ اسرائیل جوارض فلسطین پر نہ صرف قابض ہے بلکہ ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ […]

پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام ہے عمران خان ,یہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اُٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا۔مریم نواز کا انتخابی جلسے سے خطاب

غذر(پی این آئی)پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام ہے عمران خانیہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اُٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا۔مریم نواز کا انتخابی جلسے سے خطاب۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان […]

آذر بائیجان کے عوام نے پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ کئی ہفتوں سے آرمینیا کیخلاف جاری جنگ میں کھل کر حمایت کرنے پر آذر بائیجان کے عوام نے پاکستان کا منفرد انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔آذر بائیجان کے عوام اپنے اور پاکستان کے پرچم ہاتھوں میں اٹھا کر دارالحکومت […]

احسن اقبال نے ساتھ چلتے ہوئے شخص کو دھکیل کر پیچھے کر دیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،عوا م کی شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ چلنے والے شخص کو پیچھے کی طرف دھکیل […]

کیپٹن (ر) صفدر بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی انتخابی مہم چھوڑ کر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ شریف میڈیکل سٹی میں […]

اور اب بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا،نیپرا کا مؤقف

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نیپرا کے مطابق قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا۔نیپرا کے مطابق اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 3روپے68 پیسے فی یونٹ رہی،اگست میں بجلی کی پیشگی […]

close