مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال نے خواتین ونگ کے عہدیداروں کی منظوری دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے دستور اساسی کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لائے ہوئے آئندہ مدت کے لیے خواتین ونگ کے عہدیداروں کی منظوری دے دی ۔مسلم کانفرنس کی سیکرٹری […]

پشاور کے عوام پر ظلم ہو گیا،بی آر ٹی پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت 150 روپےبڑھا دی گئی

پشاور(آئی این پی)بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)پشاور کے سفری کارڈ کی قیمت 100روپے سے بڑھا کر250روپے کر دی گئی ہے۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس کے سفری کارڈ کی قیمت 100سے بڑھا کر 250روپے کر دی گئی ہے […]

سردار عتیق احمد خان سینئر جرنلسٹ سعود ساحر کی تعزیت کے لیے ان کے اہل خانہ سے ملے

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے ڈی ایچ اے میں سینئر جرنلسٹ، دانشور، کالم نویس سید سعود ساحر کے گھر جا کر ان کی وفات پر ان کے بیٹے کرنل احمد سے […]

سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس ہٹیاں بالا کے صدر انصر پیرزادہ کی عیادت کی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ہاؤس میں مسلم کانفرنس ضلع ہٹیاں بالا کے صدر انصر پیرزادہ کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی، تفصیلات کے مطابق انصر پیرزادہ چند […]

اورینج ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات ، لڑائی جھگڑوں کے واقعات قابو سے باہر ہونے لگے

لاہور( این این آئی )اورنج لائن میٹرو ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات اور لڑائی جھگڑوںکے واقعات کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردادکے متن میں کہا گیا […]

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کاگندم کی امدادی قیمت2ہزار روپے من مقرر کرنے پر اصرار پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور کرا دی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد سلیم بریار نے پاکستان مسلم لیگ ق کی کاوشوں سے پنجاب اسمبلی میں گندم کی قیمت2ہزار روپے من مقرر کرنے اوراس پر 2ہفتوں میں عملدرآمد کروانے کی قرار داد کی منظوری کو […]

شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم کا مطلب ہے وہ تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہباز شریف کی کارستانیوں کا پتا چل جائیگا، حکومتی مؤقف

لاہور (آئی این پی ) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فردجرم کامطلب ہے تمام داستانیں سچ تھیں، عدالتی فیصلہ پڑھنے پرشہبازشریف کی کارستانیوں کاپتا چل جائیگا،عدالتی فیصلے میں ایک ایک چیز کوواضح بیان کیاگیاہے،شریف فیملی کی […]

ماہانہ 8 ہزار بچے غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں، پنجاب حکومت کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میں خوفناک انکشاف

لاہور( این این آئی ) پنجاب حکومت کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میںماہانہ 8 ہزار بچوں کے غذاتی قلت کاشکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، وزیراعلی پنجاب کو بھجوائی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ماہانہ 8 ہزار بچے غذائی قلت کا شکار […]

پرویز مشرف کی پارٹی کو شدید دھچکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کا معاملے پر پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان واپس لے لیا ہے ۔ بدھ کے روز الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے […]

کیا کھلا ہے اور کیا بند؟ لاہور کے مزید مخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا، شاپس، بیکریوں اور پیٹرول پمپس کیلئے نئے اوقات کار جاری

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے مزید مخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا، شاپس، بیکریوں اور پیٹرول پمپس کیلئے نئے اوقات کارجاری کردیئے گئے۔سمارٹ لاک ڈائون گارڈن ٹائون کے علاقوں ٹیپو بلاک،بابر بلاک سمیت شادمان،اچھرہ اور نشتر کالونی کے مخصوص علاقوں میں […]

پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز ملازمین کو بڑی خوشخبری دے دی، 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر […]

close